مریم افتخار
محفلین
بہترین۔ محفلین اور کھلاڑیوں کے علاوہ کوئی اور لوگ کبھی رہے جن کے کردار کو دیکھ کر یا ان کا لکھا پڑھ کر آپ کی شخصیت میں نکھار آیا؟ہلے وی دسن دی لوڑ اے۔ 🙃
خیر یاز اور زیک سے تو بلکل متاثر نہیں ہوں۔
یہ ماظق بھائی بہت بھلے بندے ہوا کرتے تھے اردو فورم کے ابتدائی دنوں میں ان سے خوب بنی اور ابتدائی طور ان سے کافی متاثر رہے۔
اور کرکٹ میں ہم ویراٹ کوہلی سے کافی متاثر ہیں اسمیں مزید واضح کر دیں کس صورت میں متاثر ہونا ہے۔