انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

1) پسندیدہ ترین کرکٹ میچ بتائیں

ابھی تو غالباً چممپئینز ٹرافی فائنل ہے لیکن 434 کا ریکارڈ ساز چیس اور ایک انضی جی کا انڈیا کے خلاف 320 رنز کا چیس پسندیدہ رہے۔ البتہ کراچی 2006 ٹیسٹ ان سب سے اوپر رہے گا شاید

2) مہیلا، سنگا، لارا، راہول وغیرہ میں سے کس کی ریٹائرمنٹ کا سب سے زیادہ صدمہ ہوا؟

ان چاروں میں سے شاید سنگا کا کیونکہ باقی تینوں اپنے عروج کے ڈھے جانے سے کافی بعد ریٹائر ہوئے لیکن سب سے زیادہ دکھ مجھے ابراھم بنجامن ڈی ویلیئرز جی کا ہوا ہے اب تک۔ اور اب شاید ویرات جی کا ہو

3) کون سے چاول کھاتے ہیں۔ میٹھے یا زیادہ میٹھے۔

میٹھے میں گُڑ والے ویسے نمکین ای زیادہ بریانی پلاؤ دا اپنا کوئی جھگڑا بس زیادہ نمکین آلو والے چاول ہوں دوپہر کو بس۔


5) تین پسندیدہ کتب

تین تے خورے میں ساریاں پڑھیا نیں۔
خیر بہاؤ از چچا جی
جندر سلیم اختر
اور نولکھی کوٹھی از علی اکبر ناطق

6) تین پسندیدہ موویز

فلموں کا ادارہ شوقین ہرگز نہ ہے لیکن تین نام لینے ہیں تو پنجابی میں لیکھ ،1984، انگریج ،
تامل کی دو ہیں 96 اور Meiyazhagan
 

زیک

مسافر
تین پسندیدہ کتب

تین تے خورے میں ساریاں پڑھیا نیں۔
خیر بہاؤ از چچا جی
جندر سلیم اختر
اور نولکھی کوٹھی از علی اکبر ناطق

6) تین پسندیدہ موویز

فلموں کا ادارہ شوقین ہرگز نہ ہے لیکن تین نام لینے ہیں تو پنجابی میں لیکھ ،1984، انگریج ،
تامل کی دو ہیں 96 اور Meiyazhagan
اس انٹرویو کا مزا آئے گا کہ نہ صرف میں نے یہ کتب نہیں پڑھیں اور یہ فلمیں نہیں دیکھیں بلکہ ان میں سے کسی کا نام بھی نہیں سنا
 

زیک

مسافر
کچھ سوال میری طرف سے:
ٹینس کا شوق کب سے ہے؟
صرف دیکھنے کی حد تک یا کھیلا بھی؟
آل ٹائم فیورٹ مرد اور خاتون کھلاڑی کونسے ہیں؟
کوئی یادگار میچ؟
 
இது முடிந்ததும் இங்குள்ள உறுப்பினர்கள் ஒரு தமிழ் மன்றத்திற்கு மாறலாம்.
வாவ், இன்னும் இரண்டு மாதங்கள் அங்கே மாறுவதற்காக காத்திருக்க முடியவில்லை.
 
کچھ سوال میری طرف سے:

ٹینس کا شوق کب سے ہے؟

00 کے ابتدائی سالوں میں جب سکول جاتے تھے تو 7 بجے خبریں آتی تھیں ان میں دو نام ضرور آتے تھے کہ ٹائیگر ووڈز نے یہ کر دیا راجر فیڈرر نے وہ کر دیا۔ تب سے ہم دونوں کے گرویدہ تھے لیکن تب پی ٹی وی پر میچز نہیں آتے تھے پھر 03-04 میں جب شہر جاتے تایا ابو کے گھر تو وہاں کیبل پر اگر کبھی کبھار میچ لگا ہوتا تو دیکھ لیتے پھر 07-08 کے بعد جو ممکن ہوتا دیکھنا شروع کر دیا اور ہلکا ہلکا سمجھنے بھی لگے۔ پھر جب تک فیڈر ر کھیلتے رہے کوشش کر کے دیکھتا رہا

صرف دیکھنے کی حد تک یا کھیلا بھی؟

صرف دیکھنے کی حد تک۔ زندگی میں صرف ایک بار ٹینس ریکٹ پکڑا ہے۔
آل ٹائم فیورٹ مرد اور خاتون کھلاڑی کونسے ہیں؟
مرد تو بلاشبہ راجر فیڈرر
خاتون میں شروع شروع تو ماریہ جی شاید خوبصورتی کا ہی تاثر ہو لیکن آہستہ آہستہ جب کھیل کے رموز و اقاف پتہ چلے تو معلوم ہوا سرینا جی جیسا کوئی نہیں۔

کوئی یادگار میچ؟
نڈال بمقابلہ جوکووچ آسٹریلین اوپن فائنل۔
فیڈرر جی کا 09 یو ایس اوپن سیمی فائنل اور فائنل اگرچہ فیڈرر جی ہار گئے۔

ایک فیڈرر اور واورنکا جی کا ومبلڈن 2014 کا میچ تھا وہ اس لئے یاد گار رہا کہ رمضان کا مہینہ تھا اور میں تراویح پڑھنے چلا گیا پھر اپنے پھسڈی سے نوکیا موبائل سے ہر دو تراویح کے بعد سکور چیک کر رہا تھا ۔نیٹ سلو تھا سکور لوڈ لوڈ ٹائم لگ جاتا تو میرے دائیں بائیں والے ہر سلام کے بعد گھوریوں سے سواگت کرتے۔
 
سوالنامہ:

1) اپنے آپ کو فقط تین الفاظ میں بیان کریں۔

ویلا نکھٹو نکما

2) جو آپ بننا چاہتے تھے اور جو آپ ہیں ، ان میں کتنا فرق پاتے ہیں؟

کافی شدید زیادہ۔


3) آپ کے فیملی ممبرز کون کون ہیں اور آپ کس سے سب سے زیادہ قریب ہیں؟


فیملی اگر بیوی بچوں والی تو ایک بیٹی اور بیٹا
اور بہن بھائی ہم سات ہیں والدین انتقال کر گئے۔


4)آپ کے علاقے کی کوئی خاص بات یا شے جو آپ کو کہیں اور نہیں ملتی؟

بارہا غور و فکر کیا ہے لیکن کچھ خاص نہیں شیخوپورہ کے بارے میں کیا ہی جو کہیں اور سے نہ ملتا ہو۔

5)آپ کتنے مذہبی ہیں؟ نیز اگر کسی سے مذہب کے معاملے میں شدید اختلاف رائے ہو تو کیا کرتے ہیں؟


کافی سے بہت کم ہوں۔ کج نہیں اسیں کیہ کرنا اے بس ٹھیک اے جو اے۔


6) آپ کو پسِ پردہ رہنا اچھا لگتا ہے یا سب کے درمیان اپنی الگ اور نمایاں شناخت کی خواہش موجود ہے؟


پسں پردہ میں ہی بہتری وغیرہ ہے۔


7) دوسروں کی کون سی عادت آپ کے لیے ناقابل برداشت ہو سکتی ہے؟
نیز آپ کا موڈ ٹھیک کرنے کے لیے انہیں کیا کرنا پڑتا ہے؟ ادارہ کافی تگ و دو کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہے سب کی سب عادات ٹھیک ہیں۔ ایسا موڈ رکھتے ہی نہیں۔


8 ) آپ کی سب سے بڑی کامیابی اور سب سے بڑی ناکامی کیا ہے؟ نیز اس ضمن میں آپ کے تجربے سے سیکھنے والوں کو کوئی نصیحت کرنا چاہیں گے؟

کامیابی ہنوز ندارد، ناکامیایوں کی فہرست طویل ہے۔۔ کوئی نصیحت نہیں جنوںں جو سمجھ آندی اوہ کرے بس میرے ورگا نہ بنے۔ وہ یاز بھائی کا قول ہے بندہ ہر چیز کچھ نہ سیکھتا یے جیسے ان پڑھ سے کہ ایسا نہیں بننا ویسے ہی میری نصیحت یہی ہے کہ میرا جیسا نہ بنے۔


9) کوئی ایسا لمحہ جس نے آپ کی سوچ یا آپ کی زندگی کی کہانی کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہو؟
کافی لمحات ہیں آئے گزر گئے اور گزر جائیں گے وغیرہ۔


10) آپ کے خیال میں کون سی تین ہستیوں نے دنیا پر سب سے زیادہ اثرات مرتب کیے ہیں؟


جواب دینے سے قاصر ہوں


11) آپ کے پاس ٹائم مشین ہے اور آپ 13.7 ارب سال پہلے کائنات کے بننے سے لیکر آج تک کے کسی بھی زمانے میں جا کر کسی ایک تاریخی واقعے کو روکنا یا بدلنا ہے۔ ظاہر ہے کہ اس سے اس زمانے سے لیکر آج تک کی تاریخ بدل جائے گی۔ سو یہ بتائیں کہ آپ کا انتخاب کونسا واقعہ ہو گا اور اس میں کیا تبدیلی ہو گی اور کیوں؟ اور اس سے موجودہ زمانے پر کیا اثر پڑے گا؟

جو ہے جیسا ہے چلن دیو۔


12) اگر آپ کسی ایسے سفر پر نکلیں کہ جس سے اپنی مرضی سے واپس نہ آ سکتے ہوں تو اپنے ساتھ (کھانے پینے کے سوا) کن تین اشیا کو لے جانا ضروری سمجھیں گے کہ جن کے سہارے سفر اور جب تک چاہیں زندگی کٹ سکے؟


فی زمانہ تو یقیناً نیٹ موبائل/لیپ ٹاپ (چارجنگ وغیرہ کے انتظام سمیت) تو ضروری ہیں تیسری فئیر بھانویں کتاباں کر لو لیکن اول الذکر 2 کافی رہیں گی۔
 

یاز

محفلین
1) چوبیس گھنٹوں میں کون سے اوقاتِ کار آپ کو سب سے زیادہ پسند ہیں؟
2) اگلا بلاگ کب لکھیں گے (کہ الٹی کرنے سے طبیعت بحال وغیرہ)
3) پسندیدہ ایکٹر اور ایکٹریس
4) انگریزی موویز میں سے پسندیدہ چند ایک
 
چوبیس گھنٹوں میں کون سے اوقاتِ کار آپ کو سب سے زیادہ پسند ہیں؟

ایسی کوئی خاص پسند نہ پسند کا مسئلہ نہیں اگر ایک وقت کا انتخاب کرنا ہی تو یقین مانیں پنڈ کی نہر کی شام جیسا کچھ نہیں۔ لیکن رات 2-3 بجے والی چائے بھی کافی پُر لطف ہوتی

2) اگلا بلاگ کب لکھیں گے (کہ الٹی کرنے سے طبیعت بحال وغیرہ)

اک دو افسانوں کا ارادہ ہے لیکن اب لکھنا بہت محال ہے جیسا کہ آپ دیکھ ہی سکتے 2 لائنیں بھی سیدھی نہیں لکھ پا رہا۔


3) پسندیدہ ایکٹر اور ایکٹریس

ایسا کوئی خاص نہیں کیونکہ فلمز ڈراموں میں زیادہ دلچسپی کبھی نہیں رہی لیکن اگر کوئی نام لینا ہی ہے تو دلجیت اور دلقیر سلمان وغیرہ
اور ہندی فلم انڈسٹری سےعرفان خان اور راجکمار جی

ہیرؤئن میں جوہی جی اور پنجابی انڈسٹری سی سرگن ، نیرو باجوہ اور تانیہ جی شاید

4) انگریزی موویز میں سے پسندیدہ چند ایک

جو دو چار ہی دیکھی ایک تو آپ کے کہنے پر ہی دیکھی 12 Angry Men
مزید کوئی نام بتا دوں گا یاد آیا تو۔
علاوہ ازیں A beautiful Mind بھی اچھی مووی ہے
The Martian بھی شاید دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے

اور یوں تین پوری ہو گئیں۔
 
آخری تدوین:
Top