چوبیس گھنٹوں میں کون سے اوقاتِ کار آپ کو سب سے زیادہ پسند ہیں؟
ایسی کوئی خاص پسند نہ پسند کا مسئلہ نہیں اگر ایک وقت کا انتخاب کرنا ہی تو یقین مانیں پنڈ کی نہر کی شام جیسا کچھ نہیں۔ لیکن رات 2-3 بجے والی چائے بھی کافی پُر لطف ہوتی
2) اگلا بلاگ کب لکھیں گے (کہ الٹی کرنے سے طبیعت بحال وغیرہ)
اک دو افسانوں کا ارادہ ہے لیکن اب لکھنا بہت محال ہے جیسا کہ آپ دیکھ ہی سکتے 2 لائنیں بھی سیدھی نہیں لکھ پا رہا۔
3) پسندیدہ ایکٹر اور ایکٹریس
ایسا کوئی خاص نہیں کیونکہ فلمز ڈراموں میں زیادہ دلچسپی کبھی نہیں رہی لیکن اگر کوئی نام لینا ہی ہے تو دلجیت اور دلقیر سلمان وغیرہ
اور ہندی فلم انڈسٹری سےعرفان خان اور راجکمار جی
ہیرؤئن میں جوہی جی اور پنجابی انڈسٹری سی سرگن ، نیرو باجوہ اور تانیہ جی شاید
4) انگریزی موویز میں سے پسندیدہ چند ایک
جو دو چار ہی دیکھی ایک تو آپ کے کہنے پر ہی دیکھی 12 Angry Men
مزید کوئی نام بتا دوں گا یاد آیا تو۔
علاوہ ازیں A beautiful Mind بھی اچھی مووی ہے
The Martian بھی شاید دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے
اور یوں تین پوری ہو گئیں۔