محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ہمارے عمران بھیااسی لیے کہتے ہیں بھیا اتنی فراغت اچھی نہیں۔ اب قومی نقصان کا ازالہ کون کرے گا!
ہمارے عمران بھیااسی لیے کہتے ہیں بھیا اتنی فراغت اچھی نہیں۔ اب قومی نقصان کا ازالہ کون کرے گا!
پوسٹر دیکھنا شروع کرتی تھی کہ دل اچاٹ ہو جاتا تھا، اسی لیے تو اتنے سارے لگا دیے۔ سوچا کوئی تو آپ لوگوں کو پسند آئے؟پوسٹر بھی پورے کب دیکھے جی!!!
وہ بھی محلے کے بچوں میں تقسیم کر دیئے، جیسے سپارے پڑھوائے جاتے ہیں اور پھر نمک پاروں اور سموسوں سے تواضع کی جاتی ہے۔پوسٹر بھی پورے کب دیکھے جی!!!
سید عمران یا عمران خان؟ہمارے عمران بھیا
بوندی ڈال کے تقسیم کیے تھے۔۔۔وہ بھی محلے کے بچوں میں تقسیم کر دیئے، جیسے سپارے پڑھوائے جاتے ہیں اور پھر نمک پاروں اور سموسوں سے تواضع کی جاتی ہے۔
پرانی عادت نہیں گئی ہنوز۔جی جی
یاز بھیا
فارغ بیٹھے تھے تو سوچا کچھ ایجاد ہی کر ڈالالیں
لیکن شکر ہے وہ ریٹنگ نہ رہی۔ اب جو معلوماتی کے ساتھ والی ریٹنگ ہے وہ۔۔۔۔ (اچھا اچھا، عبداللہ بھائی کے انٹرویو کے بعد) 😂پرانی عادت نہیں گئی ہنوز۔
عادی مجرم جو ٹھہراپرانی عادت نہیں گئی ہنوز۔
تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو۔۔۔وغیرہعادی مجرم جو ٹھہرا
ہم خود سے کچھ نہیں کرتے بجوتم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو۔۔۔وغیرہ
بھائی قصور تو آخری اطلاع تک جنید علی میراں کا تھاااااا!!!ہم خود سے کچھ نہیں کرتے بجو
بس ہو جاتا ہے
اب اس میں ہمارا کیا قصور
یہ کون ہیں اب بھلا ؟بھائی قصور تو آخری اطلاع تک جنید علی میراں کا تھاااااا!!!
یہ میرے ایم فل کے کلاس میٹ ہیں۔ہم دو ہی ادب سے شغف رکھنے والے لوگ تھے کلاس میں، باقی awesome پارٹی ہی تھی۔ لیکن یہ اس لحاظ سے اوسم نکلے کہ 19 اکتوبر کو ان سے محفل پہ لاگ ان کروایا اور یہ 20 اکتوبر تک جھیل پائے۔۔۔ 🤣بھائی قصور تو آخری اطلاع تک جنید علی میراں کا تھاااااا!!!
بڑی برداشت والے نکلے بھائییہ میرے ایم فل کے کلاس میٹ ہیں۔ہم دو ہی ادب سے شغف رکھنے والے لوگ تھے کلاس میں، باقی awesome پارٹی ہی تھی۔ لیکن یہ اس لحاظ سے اوسم نکلے کہ 19 اکتوبر کو ان سے محفل پہ لاگ ان کروایا اور یہ 20 اکتوبر تک جھیل پائے۔۔۔ 🤣
شکر ہے آپ آگئے (ہوگیا نلکا بند پھر؟) ورنہ مجھے لگا محفل سے دوری نے آپ کا اٹینشن سپین کم کر دیا ہے اور آپ بوتلیں ہمارے ہاتھوں میں تھما کے ڈھکن کھولنے کی ترکیب کیے بغیر ہی چلے گئے ہیں۔بڑی برداشت والے نکلے بھائی
ان ایڈوائزر سے چپک کر رہیں۔ ان سے بہتر آپ کو کوئی نہیں جانتابرسبیل تذکرہ بتاتے چلیں، خان صاحب بھی میزانی ہیں!!
ہماری پی ایچ ڈی سپروائزر نے ایک بار ایک لنچ ٹیبل پہ ہم سے یونہی کہہ دیا کہ آپ لبرا تو نہیں؟ ہم نے کہا یہ کیسے اندازہ ہوتا ہے؟ انہوں نے کہا خان صاحب کے مزاج پر ریسرچ کی تھی ادھر وہی حالات ہیں۔۔۔۔! 😂
ABSOLUTELY NOT
ہم یہاں سے کبھی گئے ہی نہیںشکر ہے آپ آگئے (ہوگیا نلکا بند پھر؟) ورنہ مجھے لگا محفل سے دوری نے آپ کا اٹینشن سپین کم کر دیا ہے اور آپ بوتلیں ہمارے ہاتھوں میں تھما کے ڈھکن کھولنے کی ترکیب کیے بغیر ہی چلے گئے ہیں۔
بھٹکتے کیوں رہے؟ہم یہاں سے کبھی گئے ہی نہیں
محفل پر بھٹکتے رہے
کبھی ہیاں کبھی ہواں
روح افزا تھے آپ یا روح فرسا؟ہم یہاں سے کبھی گئے ہی نہیں
محفل پر بھٹکتے رہے
کبھی ہیاں کبھی ہواں