محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

برسبیل تذکرہ بتاتے چلیں، خان صاحب بھی میزانی ہیں!!
ہماری پی ایچ ڈی سپروائزر نے ایک بار ایک لنچ ٹیبل پہ ہم سے یونہی کہہ دیا کہ آپ لبرا تو نہیں؟ ہم نے کہا یہ کیسے اندازہ ہوتا ہے؟ انہوں نے کہا خان صاحب کے مزاج پر ریسرچ کی تھی ادھر وہی حالات ہیں۔۔۔۔! 😂
ABSOLUTELY NOT
 
بھائی قصور تو آخری اطلاع تک جنید علی میراں کا تھاااااا!!!
یہ میرے ایم فل کے کلاس میٹ ہیں۔ہم دو ہی ادب سے شغف رکھنے والے لوگ تھے کلاس میں، باقی awesome پارٹی ہی تھی۔ لیکن یہ اس لحاظ سے اوسم نکلے کہ 19 اکتوبر کو ان سے محفل پہ لاگ ان کروایا اور یہ 20 اکتوبر تک جھیل پائے۔۔۔ 🤣
 
بڑی برداشت والے نکلے بھائی
 
زیک

مسافر
برسبیل تذکرہ بتاتے چلیں، خان صاحب بھی میزانی ہیں!!
ہماری پی ایچ ڈی سپروائزر نے ایک بار ایک لنچ ٹیبل پہ ہم سے یونہی کہہ دیا کہ آپ لبرا تو نہیں؟ ہم نے کہا یہ کیسے اندازہ ہوتا ہے؟ انہوں نے کہا خان صاحب کے مزاج پر ریسرچ کی تھی ادھر وہی حالات ہیں۔۔۔۔! 😂
ABSOLUTELY NOT
ان ایڈوائزر سے چپک کر رہیں۔ ان سے بہتر آپ کو کوئی نہیں جانتا
 
شکر ہے آپ آگئے (ہوگیا نلکا بند پھر؟) ورنہ مجھے لگا محفل سے دوری نے آپ کا اٹینشن سپین کم کر دیا ہے اور آپ بوتلیں ہمارے ہاتھوں میں تھما کے ڈھکن کھولنے کی ترکیب کیے بغیر ہی چلے گئے ہیں۔
ہم یہاں سے کبھی گئے ہی نہیں
محفل پر بھٹکتے رہے
کبھی ہیاں کبھی ہواں
 
Top