خیر و عافیت میں رکھے مالک آپکوژوب کا موسم کیسا یے آپا
وعلیکم السلام
حیرت ہے گل بٹیا آئیں اورا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
چائے لانے گیا تھا آپا میں تو۔
ہمیں تو کھانا ہے میٹھا ُ۔یہاں تو میٹھے سے پرہیز چل رہا ہے، بس چائے میں ہی شکر کا استعمال کر رہا ہوں، وہ بھی بہت کم!
وقت کسی کی جاگیر نہیں، کہیں پڑھا تھا۔لاريب اخلاص لاریب مرزا دونوں ہی نظر آ رہی ہیں محفل میں، لا ریب یہ بڑی خوشی کی بات ہے