محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
یہ ہم مریم بہن کی صوابدید پر چھوڑتے ہیں۔ 😂زبان چلانا بھی اس سوال کے دائرہ کار میں آئے گا کیا؟
یہ ہم مریم بہن کی صوابدید پر چھوڑتے ہیں۔ 😂زبان چلانا بھی اس سوال کے دائرہ کار میں آئے گا کیا؟
یہ منزل ہے یا کھاڈی پہ سیل لگی ہے۔۔۔ جو بلائے ہی جا رہی ہے، رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی۔یعنی
چلو کہ منزل بلا رہی ہے۔چلو کہ منزل بلا رہی ہے۔چلو کہ منزل بلا رہی ہے۔
عبور کسی پر نہیں۔ شد بد اردو، انگریزی، پنجابی، عربی، ہندی، فارسی وغیرہ۔آپ کون کون سی زبانوں پر عبور رکھتی ہیں اور کون کون کون سی زبانوں کی شد بد رکھتی ہیں؟
ابھی تو وہ "گل صفت اسم کی حامل مسماۃ" کے اردوئی صدمے سے باہر نہیں آئی ہوں گی، کہ آپ لشکرِ فارسی لے کر آ گئےآج سے ہم انہیں "حکیمہ و علیمہ گلِ یاسمیں دامت برکاتہم العالیہ" کہہ کر پکارا کریں گے ۔
ذکر انہی کا تھا مگر کیا پتہ ان کی ٹیم کی ورڈز ڈال کر سرچ کر رہی ہو!فیلڈ مارشل والے بھی ہو سکتے ہیں![]()
پنجابی مادری زبان ہے؟عبور کسی پر نہیں۔ شد بد اردو، انگریزی، پنجابی، عربی، ہندی، فارسی وغیرہ۔
اور وہ سویڈن میں بیٹھی اپنی عمر گھٹانے کے ٹوٹکے کر رہی ہوں گی!ہم سب لوگ مل کر بے چاری گل یاسمین کی عمر بڑھائے جا رہے ہیں ۔۔۔ 😂😂
کام چوروں کی بھی۔آپ کو موتی چور کے علاوہ اور کس کس چیزوں کی چوروں کی دکانوں کا علم ہے
یہ لوگ آج کل ویری نہیں بلکہ ویری گڈ کہلاتے ہیں ۔
دانشور لوگ ایسی فکروں میں نہیں پڑتے۔اور وہ سویڈن میں بیٹھی اپنی عمر گھٹانے کے ٹوٹکے کر رہی ہوں گی!
کھاڈی والی سیل تو رک جاتی ہے مگر محفلین کی طبیعت کی جولانی نہیں رکتئ!یہ منزل ہے یا کھاڈی پہ سیل لگی ہے۔۔۔ جو بلائے ہی جا رہی ہے، رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی۔
اردو انگلش پنجابی لٹریچر پڑھا ہے۔ عربی پر کچھ عرصے سے محنت کر رہی ہوں آنلائن کورسز کی شکل میں۔ ہندی بس فلموں میں اور فارسی بس یاز صاحب کے مراسلوں اور قومی ترانے میں!!پنجابی مادری زبان ہے؟
آپ "عبور" کو ڈپٹی نذیر احمد کے لیول کا ہرگز نہ سمجھیں بس یہ بتائیے کہ کس کس زبان کی کتابیں پڑھ رکھی ہیں۔
مجھے دا تھاوزینڈ سپلینڈڈ سنز پڑھ کے پہلی بار پتہ لگا کہ گل مریم بھی ہوتا ہےابھی تو وہ "گل صفت اسم کی حامل مسماۃ" کے اردوئی صدمے سے باہر نہیں آئی ہوں گی، کہ آپ لشکرِ فارسی لے کر آ گئے
دو چار مجرب موضوعات اسی لڑی میں چھیڑنے کی دیر ہے، اس کے بعد عمر کی فکر سے ہی آزاد ہو جائیں گی۔اور وہ سویڈن میں بیٹھی اپنی عمر گھٹانے کے ٹوٹکے کر رہی ہوں گی!
واہ۔۔۔ ہندی سکرپٹ پر ہم بھی کچھ محنت کر رہے ہیں ان دنوں ۔تین چار ناول پڑھ چکے ہیں اب تک۔اردو انگلش پنجابی لٹریچر پڑھا ہے۔ عربی پر کچھ عرصے سے محنت کر رہی ہوں آنلائن کورسز کی شکل میں۔ ہندی بس فلموں میں اور فارسی بس یاز صاحب کے مراسلوں اور قومی ترانے میں!!
میں نے ابھی گوگل سے "گلِ مریم" کی تلاش کی تو آپ کے اور گلِ یاسمین کے ایکے کا ایک اور ثبوت مل گیا۔مجھے دا تھاوزینڈ سپلینڈڈ سنز پڑھ کے پہلی بار پتہ لگا کہ گل مریم بھی ہوتا ہے۔ کیا وہ صرف افغانستان میں اگتا ہے؟
جی جی، کھاڈی کے بعد ثنا سفینہ، ماریہ بی وغیرہ کی سیل ڈھونڈتی ہو گی۔کھاڈی والی سیل تو رک جاتی ہے مگر محفلین کی طبیعت کی جولانی نہیں رکتئ!
سفید پھول جو اکثر ۔بوکے۔کے درمیان ہوتے ہیں وہی گل مریم کہلاتے ہیں ۔مجھے دا تھاوزینڈ سپلینڈڈ سنز پڑھ کے پہلی بار پتہ لگا کہ گل مریم بھی ہوتا ہے۔ کیا وہ صرف افغانستان میں اگتا ہے؟
ثنا سفینہ کا اردو تلفظ دیکھ کر یک گونہ سکون ملا!جی جی، کھاڈی کے بعد ثنا سفینہ، ماریہ بی وغیرہ کی سیل ڈھونڈتی ہو گی۔