عرفان کی مزاحیہ گرہیں

جاسمن

لائبریرین
ماشاءاللہ۔ اللہ پاک نظرِ بد سے پناہ دے۔ آپ کے گھرانے کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ اولاد کی طرف سے کوئی دکھ، کوئی آزمائش نہ دکھائے۔ کامل ایمان، کامل صحت، خوشیوں اور آسانیوں والی لمبی حیاتی دے۔ آمین!
ثم آمین!
 
Top