اب غمزدہ شاعری لکھتے ہیں؟کبھی یہ دن بھی تھے!
سچی اور پکی توبہ کی ہے ہر قسم کی شاعری کرنےسے!اب غمزدہ شاعری لکھتے ہیں؟
زبردست!!سچی اور پکی توبہ کی ہے ہر قسم کی شاعری کرنےسے!
![]()
آپ کے آنے کی ہی بس دیر تھیسچی اور پکی توبہ کی ہے ہر قسم کی شاعری کرنےسے!
![]()
ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفرآپ کے آنے کی ہی بس دیر تھی
توبہ کر کے توڑ ڈالی جائے گی
آئے نا لائن پہایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر
کعبہ مرے پیچھے ہے کلیسا مرے آگے
اور اس معجزے کی شانِ نزول؟سچی اور پکی توبہ کی ہے ہر قسم کی شاعری کرنےسے!
![]()
نزول نہیں وقوع کہہ لیں ۔اور اس معجزے کی شانِ نزول؟
آپ دھکا سٹارٹ کرنے کی کوشش میں ہیں نا؟آپ کے آنے کی ہی بس دیر تھی
توبہ کر کے توڑ ڈالی جائے گی
ارے نہیں بیٹری فل چارج ہے ۔ چابی گھما کے اگنیشن دے رہے ہیں ۔آپ دھکا سٹارٹ کرنے کی کوشش میں ہیں نا؟
اور ہو گئے نا دھکا سٹارٹ۔ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر
کعبہ مرے پیچھے ہے کلیسا مرے آگے
پر مزاح!!زبردست!!
ریٹنگ ممکن نہیں اس لئے لکھ دیا
گویا طویل خاموشی کسی طوفان کی شکل میں ٹوٹے گی ۔بیگم کی شان اس کی شانِ نزول!
![]()
یہ نشان عشق ہیں جاتے نہیں ۔چھٹتی نہیں یہ کافر۔۔۔۔۔ وغیرہ
کہیں انہوں نے شاعری کو شاعر کی مؤنث تو نہیں سمجھ ڈالا۔بیگم کی شان اس کی شانِ نزول!
![]()
دل سے ہو دور یہ وہ داغ نہیںیہ نشان عشق ہیں جاتے نہیں ۔
دریں چہ شکگویا طویل خاموشی کسی طوفان کی شکل میں ٹوٹے گی ۔