عرفان سعید
محفلین
صحیح پکڑے ہیں!کہیں انہوں نے شاعری کو شاعر کی مؤنث تو نہیں سمجھ ڈالا۔
(چنگا پھڑیا جے!)
صحیح پکڑے ہیں!کہیں انہوں نے شاعری کو شاعر کی مؤنث تو نہیں سمجھ ڈالا۔
واہ لگتا ہے کہ فارسی والے تار کو بھی مضراب چھو گیا ۔دریں چہ شک
ما را بہ غمزہ کشت و قضا را بہانہ ساخت
ٰیہ آپکے سفر نامے میں راستے کی دکانوں کے نام ہیں ناں!دریں چہ شک
ما را بہ غمزہ کشت و قضا را بہانہ ساخت
اس پر توماشاءاللہ۔ عرفان سعید کی انٹری بھی ہو گئی آخری دنوں میں۔![]()
تفنن برطرف، بہت بہت شکریہماشاءاللہ۔ عرفان سعید کی انٹری بھی ہو گئی آخری دنوں میں۔![]()
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ
جی الحمد اللہ
آپ اور اہلِ خانہ خیریت سے ہیں؟