تعارف شب کے جاگے ہوئے

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یار ایک تو مجھے وہ کسی کی شروع کردی تمام لڑیاں دیکھنے والا طریقہ بھول گیا ہے۔ یا شاید وہ آپشن اب نہیں رہا؟ آپ لنک شئیر کریں گی؟
"Find" کے آپشن سے آپ تلاش کر سکتی ہیں۔
ویسے آپ دونوں کا ایکا دیکھ کر تو یہی لگتا ہے کہ گل صاحبہ خود لنک فراہم کر دیں گی۔
 
ویسے آپ دونوں کا ایکا دیکھ کر تو یہی لگتا ہے کہ گل صاحبہ خود لنک فراہم کر دیں گی۔
گل یاسمیں دیکھیں چند گھنٹوں پہلے آپ سے بات ہوئی اور محفل والوں نے ہمارا ایکا بھی پبلکلی ڈیکلئیر کر دیا۔ امید ہے اب ایک تفتیشی لڑی کھولنی ہی پڑے گی تاکہ آپ کی ٹائم لائن اور گولے وغیرہ کا پتہ لگایا جا سکے!
 
گُلِ یاسمیں

یعنی کہ میکوں چکی پیسنے پر لگانا ہے۔
یہ چند گھنٹے کئی صدیوں برابر ہیں۔ اس دوران ہم دو بار سو بھی چکے۔ ایک بار چائے پی ایک آئسکریم کھائی اور بس۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس سے عزیزہ ازالیہ بون فیلیا کی یاد آ گئی (کہ ملکِ جیم سے محفل پہ قدم رنجہ بلکہ رنجیدہ ہوئی تھیں)
بہنا۔۔۔ مطلب flow
وہی تو۔۔۔ بہنا کا ایک لڑی سے نکل کر دوسری لڑی تک بہنا۔۔۔ بہتے ہی چلے جانا۔
نہیں سمجھے نا۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یعنی کہ میکوں چکی پیسنے پر لگانا ہے۔
یہ چند گھنٹے کئی صدیوں برابر ہیں۔ اس دوران ہم دو بار سو بھی چکے۔ ایک بار چائے پی ایک آئسکریم کھائی اور بس۔
انکل جیدی کی طرح آئسکریم اور چائے ایک ساتھ تو نہیں لیں؟
 
Top