تعارف شب کے جاگے ہوئے

یاز

محفلین
ہم نے جلدی میں زائد از واجبات کو زائد ازدواجات پڑھ کر ایک بار پھر ثبوت دے دیا کہ ہمیں چوٹ بظاہر تو سر پر لگی ہے مگر اثرات دماغ تک بھی پہنچے ہیں۔
بہترین !!!
بھئی اس مراسلے کے بعد تو ہم بھی کہنا چاہیں گے کہ
تم جیت گئے، ہم ہارے
ہم ہارے اور تم جیتے
بول کفارہ، وغیرہ
بالفاظِ دیگر۔۔۔ اس کے بعد تمام شعراء نے اپنے پھاڑ ڈالے، وغیرہ وغیرہ
۔۔۔
اللہ کرے زورِ "الم غلم" اور زیادہ
 

یاز

محفلین
مردوں پر زبر ہے یا پیش😂

اعراب کی خیر ہے، بس دو کوایک ہی دفعہ لکھئیے گا!
بھئی آج خیریت تو ہے نا۔
دونوں نیک دل بیبیاں بھرپور فارم میں ہیں۔
ترکی بہ ترکی فقرہ چست کرنے کی ایسی rally کم کم ہی دیکھی ہو گی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہترین !!!
بھئی اس مراسلے کے بعد تو ہم بھی کہنا چاہیں گے کہ
تم جیت گئے، ہم ہارے
ہم ہارے اور تم جیتے
بول کفارہ، وغیرہ
بالفاظِ دیگر۔۔۔ اس کے بعد تمام شعراء نے اپنے پھاڑ ڈالے، وغیرہ وغیرہ
۔۔۔
اللہ کرے زورِ "الم غلم" اور زیادہ
میدان میں اترنے سے پہلے مات۔۔۔
سیاست سیکھ لی آپ نے😃
 
Top