مریم افتخار
محفلین
اعراب کی خیر ہے، بس دو کوایک ہی دفعہ لکھئیے گا!مردوں پر زبر ہے یا پیش😂
اعراب کی خیر ہے، بس دو کوایک ہی دفعہ لکھئیے گا!مردوں پر زبر ہے یا پیش😂
بہترین !!!ہم نے جلدی میں زائد از واجبات کو زائد ازدواجات پڑھ کر ایک بار پھر ثبوت دے دیا کہ ہمیں چوٹ بظاہر تو سر پر لگی ہے مگر اثرات دماغ تک بھی پہنچے ہیں۔
افسوس کہ ہاتھ رکے گا نہیں 😃اعراب کی خیر ہے، بس دو کوایک ہی دفعہ لکھئیے گا!
میری پسندیدہ ریٹنگ کو پرمزاح سمجھا جائےاعراب کی خیر ہے، بس دو کوایک ہی دفعہ لکھئیے گا!
مردوں پر زبر ہے یا پیش😂
بھئی آج خیریت تو ہے نا۔اعراب کی خیر ہے، بس دو کوایک ہی دفعہ لکھئیے گا!
زبر کے ساتھ 4 اور پیش کے ساتھ 72مردوں پر زبر ہے یا پیش😂
دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی!زبر کے ساتھ 4 اور پیش کے ساتھ 72
کنستر کھل گئے جے۔ تیلی لیاؤیہ لو بھئی ۔۔۔۔ ایک اور بہن ہمارے مدِ مقابل آ گئیں
آپ بھی!!!!!زبر کے ساتھ 4 اور پیش کے ساتھ 72
Et- tu, Brute?آپ بھی!!!!!
ایک اور ایک گیارہ!کنستر کھل گئے جے۔ تیلی لیاؤ
آپ نے تو 72 نکاتی پٹی پروگرام پیش کر دیا۔زبر کے ساتھ 4 اور پیش کے ساتھ 72
لو کر لو گل۔دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی!
نو دو بھی تو گیارہایک اور ایک گیارہ!
میدان میں اترنے سے پہلے مات۔۔۔بہترین !!!
بھئی اس مراسلے کے بعد تو ہم بھی کہنا چاہیں گے کہ
تم جیت گئے، ہم ہارے
ہم ہارے اور تم جیتے
بول کفارہ، وغیرہ
بالفاظِ دیگر۔۔۔ اس کے بعد تمام شعراء نے اپنے پھاڑ ڈالے، وغیرہ وغیرہ
۔۔۔
اللہ کرے زورِ "الم غلم" اور زیادہ
ہوگئے جی، ہوگئے!نو دو بھی تو گیارہ
اس طرح تو سات اور چار بھی گیارہ ہوتے ہیں اور آٹھ اورتین بھی۔نو دو بھی تو گیارہ
ہماری تعارفی لڑی تک بھی اپنے قدم مبارک لے جائیے۔ہوگئے جی، ہوگئے!
(پنڈی والوں کی تعارفی لڑی کو لائلپوری ٹچ دینے کے 72 گھنٹے بعد)
فارم میں ہیں یونی فارم میں نہیں۔ ورنہ اس ریلی کے سامنے کنٹینر ۔۔۔۔۔بھئی آج خیریت تو ہے نا۔
دونوں نیک دل بیبیاں بھرپور فارم میں ہیں۔
ترکی بہ ترکی فقرہ چست کرنے کی ایسی rally کم کم ہی دیکھی ہو گی۔
فانتَ منہم یا بروتسEt- tu, Brute?