مریم افتخار
محفلین
یار ایک تو مجھے وہ کسی کی شروع کردی تمام لڑیاں دیکھنے والا طریقہ بھول گیا ہے۔ یا شاید وہ آپشن اب نہیں رہا؟ آپ لنک شئیر کریں گی؟ہماری تعارفی لڑی تک بھی اپنے قدم مبارک لے جائیے۔
یار ایک تو مجھے وہ کسی کی شروع کردی تمام لڑیاں دیکھنے والا طریقہ بھول گیا ہے۔ یا شاید وہ آپشن اب نہیں رہا؟ آپ لنک شئیر کریں گی؟ہماری تعارفی لڑی تک بھی اپنے قدم مبارک لے جائیے۔
آپ پہلے اپنی تعارفی لڑی کو "قدم مبارک" تک لے جائیے، اور لڑی کے دروازے پر استقبالیہ بھی کھڑے کرنے کا انتظام بھی فرمائیےہماری تعارفی لڑی تک بھی اپنے قدم مبارک لے جائیے۔
تیرہ نفی دو بھی گیارہ ہی ہوتے ہیں، جو کہ نہ تین میں نہ تیرہ میںاس طرح تو سات اور چار بھی گیارہ ہوتے ہیں اور آٹھ اورتین بھی۔
ہارے بھی تو بازی مات نہیں۔میدان میں اترنے سے پہلے مات۔۔۔
سیاست سیکھ لی آپ نے😃
لا، انا صدیقتک و عدوھم۔ فھمتم؟فانتَ منہم یا بروتس
καὶ σύ, τέκνονEt- tu, Brute?
"Find" کے آپشن سے آپ تلاش کر سکتی ہیں۔یار ایک تو مجھے وہ کسی کی شروع کردی تمام لڑیاں دیکھنے والا طریقہ بھول گیا ہے۔ یا شاید وہ آپشن اب نہیں رہا؟ آپ لنک شئیر کریں گی؟
ہو گیا روفی بھیا۔آپ پہلے اپنی تعارفی لڑی کو "قدم مبارک" تک لے جائیے، اور لڑی کے دروازے پر استقبالیہ بھی کھڑے کرنے کا انتظام بھی فرمائیے
Όχι, είμαι με τους φίλους σου και τους εχθρούς τους. (Τώρα μπορείς να πεθάνεις εν ειρήνηκαὶ σύ, τέκνον
ابھی تک سمجھتےبییں بہنا کو۔ 😂"Find" کے آپشن سے آپ تلاش کر سکتی ہیں۔
ویسے آپ دونوں کا ایکا دیکھ کر تو یہی لگتا ہے کہ گل صاحبہ خود لنک فراہم کر دیں گی۔
ویسے آپ دونوں کا ایکا دیکھ کر تو یہی لگتا ہے کہ گل صاحبہ خود لنک فراہم کر دیں گی۔
گل یاسمیں دیکھیں چند گھنٹوں پہلے آپ سے بات ہوئی اور محفل والوں نے ہمارا ایکا بھی پبلکلی ڈیکلئیر کر دیا۔ امید ہے اب ایک تفتیشی لڑی کھولنی ہی پڑے گی تاکہ آپ کی ٹائم لائن اور گولے وغیرہ کا پتہ لگایا جا سکے!ہو گیا روفی بھیا۔
لقد كان معروفا دون أن يقال.لا، انا صدیقتک و عدوھم۔ فھمتم؟
ہاں تو اور کیا۔۔۔ ہماری اپنی سمجھ تھی کسی اور کی تو نہ تھی جو واپس کر دیتے 🙂ابھی تک سمجھتےبییں بہنا کو۔ 😂
اس سے عزیزہ ازالیہ بون فیلیا کی یاد آ گئی (کہ ملکِ جیم سے محفل پہ قدم رنجہ بلکہ رنجیدہ ہوئی تھیں)ابھی تک سمجھتےبییں بہنا کو۔ 😂
یعنی کہ میکوں چکی پیسنے پر لگانا ہے۔گل یاسمیں دیکھیں چند گھنٹوں پہلے آپ سے بات ہوئی اور محفل والوں نے ہمارا ایکا بھی پبلکلی ڈیکلئیر کر دیا۔ امید ہے اب ایک تفتیشی لڑی کھولنی ہی پڑے گی تاکہ آپ کی ٹائم لائن اور گولے وغیرہ کا پتہ لگایا جا سکے!
سبحان اللہ! 😅لقد كان معروفا دون أن يقال.
وہی تو۔۔۔ بہنا کا ایک لڑی سے نکل کر دوسری لڑی تک بہنا۔۔۔ بہتے ہی چلے جانا۔اس سے عزیزہ ازالیہ بون فیلیا کی یاد آ گئی (کہ ملکِ جیم سے محفل پہ قدم رنجہ بلکہ رنجیدہ ہوئی تھیں)
بہنا۔۔۔ مطلب flow
سمجھ ہی تو تھی نہ کہ ادھار جسے واپس کرنا پڑتا۔ہاں تو اور کیا۔۔۔ ہماری اپنی سمجھ تھی کسی اور کی تو نہ تھی جو واپس کر دیتے 🙂
سٹہ نہیں لگا رکھا تھا بلکہ اس مصرع کا رٹا لگا رکھا تھا کہہارے بھی تو بازی مات نہیں۔
(شاید شاعر نے اپنی ہار پہ سٹہ لگا رکھا تھا 🫤).
انکل جیدی کی طرح آئسکریم اور چائے ایک ساتھ تو نہیں لیں؟یعنی کہ میکوں چکی پیسنے پر لگانا ہے۔
یہ چند گھنٹے کئی صدیوں برابر ہیں۔ اس دوران ہم دو بار سو بھی چکے۔ ایک بار چائے پی ایک آئسکریم کھائی اور بس۔