تعارف شب کے جاگے ہوئے

شمشاد

لائبریرین
یہ کیا کم ہے پیر جنگلی علیہ ما علیہ کے ساتھ جنگلوں میں اکیلا پھرتا رہا ہوں۔
 
کاظمی بابا

محفلین
شکریہ جناب
یاز کے کوئی خاص معنی نہیں ہیں۔ یہ میرے نک کا نک ہے
ویسے "نک کا نک" کسی ناول کا نام بھی ہو سکتا ہے۔
تو عرض یہ ہے کہ ون اردو نامی سائٹ پر اپن یازغل کے نام سے آتا تھا۔ بس کچھ دل وہاں سے اکتا سا گیا تو اپن نے ادھرچ لاگ ان بنایا۔ اب کوئی تو نک رکھنے کا تھا تو یاز ہی رکھ لیا، بولے تو صحیح کیا یا غلط

ویسے گلگت اور جعفر آباد سے آگے، سوست سے ذرا پہلے دائیں جانب ایک گلیشئیر ہے، اس کا نام یازغل ہے۔
 
ویسے گلگت اور جعفر آباد سے آگے، سوست سے ذرا پہلے دائیں جانب ایک گلیشئیر ہے، اس کا نام یازغل ہے۔

آہ کاظمی بھائی بھی ایک شاندار شخص تھے۔ ون اردو کے دنوں میں ان سے اچھی سلام دعا رہی۔ اللہ کریم انکی مغفرت فرمائیں۔
 
زیک

مسافر
کیوں ہم سے کنارا کر بیٹھے کیوں آنا جانا چھوڑ دیا
محفل سے دوری کی وجہ؟؟؟?؟؟؟

عبداللہ محمد صاحب بہتر سمجھا پاویں گے۔
😂😂
میں بھی کوشش کرتا ہوں۔ محفل چھوڑنے یا چھوٹنے کی کئی وجوہات مشاہدے میں آئی ہیں:
۱- معطلی
۲- شادی
۳- جہادی کا جہاد پر جانا
۴- بیماری
۵- ناراضی

چونکہ یاز پر ان میں سے کوئی فٹ نہیں بیٹھتی تھی لہذا میرا خیال تھا کہ کسی خطرناک ٹریکنگ میں وفات پا گئے ہیں۔
 
یاز

اور وہ سر پہ چوٹ وغیرہ والی آپشن کا کیا!!
:giggle:
 
اور وہ سر پہ چوٹ وغیرہ والی آپشن کا کیا!!
:giggle:

سیما علی آپا مندرجہ ذیل سوال کے جواب میں، میں "سٹھیانے" کا لفظ استعمال کرنے والا تھا لیکن انہوں نے اس بات کو ذرا شوگر کوٹڈ الفاظ میں خود ہی تسلیم کر لیا ہے۔
عبداللہ محمد صاحب بہتر سمجھا پاویں گے۔
😂😂
 
Top