مبارکباد فہیم سالگرہ بہت بہت مبارک

سیما علی

لائبریرین
IMG-9496.jpg

@فہیم
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔
ڈھیروں
نیک تمنائیں آپکے لئیے ہیں آپکی سالگرہ کے موقع پر
ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں
 
سالگرہ مبارک شرلاک ہومز آف محفل @فہیم۔
اللہ تعالی آپ کو دونوں جہانوں کی کامیابیوں اور سکون سے نوازیں۔ آمین!
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
🤔
مثلاً !
(کب سے)
آپ کے نام کے دھوکے میں
😕
ہم آپ کو صف کرخت لکھتے لکھتے رہ گئے :)
لکھ تو گئے ہیں سر!
صنف کرخت؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top