مبارکباد فہیم سالگرہ بہت بہت مبارک

فرحت کیانی

لائبریرین
IMG-9496.jpg

@فہیم
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔
ڈھیروں
نیک تمنائیں آپکے لئیے ہیں آپکی سالگرہ کے موقع پر
ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں
سال گرہ مبارک ہو فہیم۔ ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ
شاد و آباد رہیں۔ آمین
 
Top