آمینفٍہیم محفل پر آپ کو آخری سالگرہ مبارک ہو ۔ ویسے تو آپ کو اچھی اچھی سو سال گرہیں اور نصیب ہوں ۔
آمین 💌سالگرہ مبارک شرلاک ہومز آف محفل @فہیم۔
اللہ تعالی آپ کو دونوں جہانوں کی کامیابیوں اور سکون سے نوازیں۔ آمین!
بہت شکریہ آپی![]()
@فہیم
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔
ڈھیروں
نیک تمنائیں آپکے لئیے ہیں آپکی سالگرہ کے موقع پر
ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں
شکریہ عاطف بھائی، ابھی دیکھیے کون کون ہے جو آخری سالگرہ منا پاتا ہےفٍہیم محفل پر آپ کو آخری سالگرہ مبارک ہو ۔ ویسے تو آپ کو اچھی اچھی سو سال گرہیں اور نصیب ہوں ۔
بہت شکریہسال گرہ کا دن مبارک!
بہت شکریہ یازسالگرہ مبارک ہو جناب۔
بہت شکریہ جیسالگرہ مبارک شرلاک ہومز آف محفل @فہیم۔
اللہ تعالی آپ کو دونوں جہانوں کی کامیابیوں اور سکون سے نوازیں۔ آمین!
بہت شکریہ زیکسالگرہ مبارک ہو فہیم
آفیشلی ریٹائر ہو جائیں مگر جاسوسی نہ چھوڑیں!بہت شکریہ جی
اب تو شرلاک ہومز کے ریٹائر ہونے کا وقت بھی ہوا جاتا ہے![]()
آپ نے کسی کی کرانی ہے کیاآفیشلی ریٹائر ہو جائیں مگر جاسوسی نہ چھوڑیں!![]()
نہیں جی ہمیں کرنے والوں میں ہی سمجھیں!آپ نے کسی کی کرانی ہے کیا![]()
🤔
😕آپ کے نام کے دھوکے میں
لکھ تو گئے ہیں سر!ہم آپ کو صف کرخت لکھتے لکھتے رہ گئے![]()
صنف کرخت؟صف کرخت
شیرلاک تو ریٹائرڈ ہو کر اور گھاتک ہو جائے گا ۔بہت شکریہ جی
اب تو شرلاک ہومز کے ریٹائر ہونے کا وقت بھی ہوا جاتا ہے![]()
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣شیرلاک تو ریٹائرڈ ہو کر اور گھاتک ہو جائے گا ۔