اتنی لمبی بیک پیکنگ کا ارادہ نہیں ہے لیکن چار سے دس دنوں کے ایسے کئی پلان موجود ہیں جن پر امید ہے جلد عملی جامہ پہنایا جائے گاپی سی ٹی نما کسی ایڈونچر کا بھی قصد ہے یا نہیں؟
اتنی لمبی بیک پیکنگ کا ارادہ نہیں ہے لیکن چار سے دس دنوں کے ایسے کئی پلان موجود ہیں جن پر امید ہے جلد عملی جامہ پہنایا جائے گاپی سی ٹی نما کسی ایڈونچر کا بھی قصد ہے یا نہیں؟
لگتا ہے وقت سے پہلے ہی بوڑھے ہوگئے۔ یا پہلے ہی بوڑھے تھے۔سچی بات یہ ہے کہ میں نے کبھی یہ نہیں سوچا کہ کسی سے زیادہ سیر کی جائے۔ سیر سپاٹے میں کوشش ہوتی ہے کہ انجوائمنٹ پر زور ہو نہ کہ چیک لسٹ مکمل کرنے پر۔ ہائیکنگ، سائیکلنگ یا رننگ ہو تو اس میں بھی تیزرفتاری کا کبھی نہیں سوچا۔
میں پوگاچار یا ونگیگارڈ تو ہوں نہیں کہ تیزرفتاری پر اتراؤں۔ مقصد انجوائمنٹ اور صحت ہے۔لگتا ہے وقت سے پہلے ہی بوڑھے ہوگئے۔ یا پہلے ہی بوڑھے تھے۔![]()
کچھ لوگوں کی انجوائمنٹ اور صحت کا دارو مدار تیز رفتاری پر ہوتا ہے ۔ آپ شاید اس کیٹگیری میں نہیں آتے۔میں پوگاچار یا ونگیگارڈ تو ہوں نہیں کہ تیزرفتاری پر اتراؤں۔ مقصد انجوائمنٹ اور صحت ہے۔
ویسے تو رول 10 بھی ہے:کچھ لوگوں کی انجوائمنٹ اور صحت کا دارو مدار تیز رفتاری پر ہوتا ہے ۔ آپ شاید اس کیٹگیری میں نہیں آتے۔
اصل صحت تو ہے ہی ون ویلنگ اور ڈرفٹنگ وغیرہ میں۔کچھ لوگوں کی انجوائمنٹ اور صحت کا دارو مدار تیز رفتاری پر ہوتا ہے ۔ آپ شاید اس کیٹگیری میں نہیں آتے۔
اصل صحت تو ہے ہی ون ویلنگ اور ڈرفٹنگ وغیرہ میں۔
😂
آپ لوگ رول 5 پر غور کریں تو بہتر ہے: ایچ ٹی ایف یو!وہ سب سے اہم ہے اور ریٹائرمنٹ سے پہلے ضروری ہےیہ جملہ ایک motivational -quoteہے، حقیقت کا مکمل عکس نہیں۔ زندگی میں کچھ چیزیں واقعی وقت کے ساتھ آسان بھی ہو جاتی ہیں، اور کچھ چیزیں صرف اس لیے "آسان لگتی ہیں" کیونکہ ہم خود مضبوط ہو جاتے ہیں۔![]()
تو پھر آپ نے اس کی تیاری پکڑ لی۔ یعنی اس پر عمل کیا ؟آپ لوگ رول 5 پر غور کریں تو بہتر ہے: ایچ ٹی ایف یو!وہ سب سے اہم ہے اور ریٹائرمنٹ سے پہلے ضروری ہے
عمر گزری ہے اسی دشت کی سیاحی میںتو پھر آپ نے اس کی تیاری پکڑ لی۔ یعنی اس پر عمل کیا ؟
اس سے پہلے مجھے سے جواب دینے میں چوک ہوجاتی ۔ میں نے جملہ دوبارہ پڑھ لیا ۔ ورنہ پہلی نظر میں لگا کہ لکھا ہو " عمر گذری ہے اسی دشت کی سیاہی میں "عمر گزری ہے اسی دشت کی سیاحی میں
تو پھر آپ نے اس کی تیاری پکڑ لی۔ یعنی اس پر عمل کیا ؟
بقول حافظ شیرازیعمر گزری ہے اسی دشت کی سیاحی میں
چلیں ریٹائرمنٹ کے بارے میں بتائیں کہ کیا پلان ہیںاس سے پہلے مجھے سے جواب دینے میں چوک ہوجاتی ۔ میں نے جملہ دوبارہ پڑھ لیا ۔ ورنہ پہلی نظر میں لگا کہ لکھا ہو " عمر گذری ہے اسی دشت کی سیاہی میں "
بس دنیا کو تنگ کرنے کا فل ٹائم پلان ہے!چلیں ریٹائرمنٹ کے بارے میں بتائیں کہ کیا پلان ہیں
جی بلکل دو بچے ہیں اور سکول گوئنگ ہیں۔ میں نے اسی لئیے ریٹائرمنٹ کی بجائے فنانشل فریڈم کی ٹرم استعمال کی ہے کہ روپے پیسے کی فکر نہ رہے اور دنیا کے کسی کونے میں بھی ہوں جیب بھری رہے۔ میں بلکل اس کا پورا انتظام کر کے ہی الوادع لوں گا کارپوریٹ سے۔ آج جب دو ہزار پچیس آچکاہےتو کئی ایسے اچھوتے کمانے کے راستے بھی ہیں جو روایتی طرقوں سے زیادہ موثر اور کم وقت طلب ہیں۔ بولے تو غیر فعال آمدنی کے بلکل قریب۔اگر آپ برا نہ مانیں تو ایک سوال: کیا آپ کے بال بچے ہیں؟ چالیس کی عمر میں بچے ابھی چھوٹے ہوتے ہیں اور ان کے بڑے اخراجات ابھی مستقبل میں ہوتے ہیں۔
ہماری انجوائمنٹ تیز رفتاری ہی تھی پھر کوڈ کے دونوں میں جلد بازی کے ہاتھوں گرےاور بڑی تکلیف اٹھآئیکچھ لوگوں کی انجوائمنٹ اور صحت کا دارو مدار تیز رفتاری پر ہوتا ہے ۔ آپ شاید اس کیٹگیری میں نہیں آتے۔