مراسلہ میٹر

5658 مراسلہ جات
مورخہ 19 مئی 2025
19 دنوں میں 375!
(محفل برخاست ہونے سے پہلے 6000 مراسلہ جات کا ہدف)
5951 مراسلہ جات
مورخہ 21 مئی 2025
ڈیڑھ دن میں 293 !
(اب باقی کے 49 مراسلہ جات کے لیے دو مہینے نو دن باقی ہیں، پھیلا کے پاوں سوئیں گے کنج مزار میں!)
 
آخری تدوین:
5951 مراسلہ جات
مورخہ 21 مئی 2025
ڈیڑھ دن میں 293 !
(اب باقی کے 49 مراسلہ جات کے لیے دو مہینے نو دن باقی ہیں، پھیلا کے پاوں سوئیں گے کنج مزار میں!)
6756 مراسلہ جات
مورخہ 26 مئی 2025
5 دن میں 805!
(دماغ کہتا ہے کہ کہیں میں زومبی تو نہیں!!!
مگر دل کہتا ہے بابا جانی نے ٹارگٹ بڑا سخت دیا ہے
اب رکنا نہیں، جھکنا نہیں، جھک مارو، آگے بڑھو)
 
Top