شمشاد
لائبریرین
ہاں نا جب نیچے آئے گا تو پھر۔![]()
پھر تو سردیاں شروع ہو جائیں گے جبکہ معائدے میں گرمیوں کا ذکر ہے۔
ہاں نا جب نیچے آئے گا تو پھر۔![]()
یار شمشاد بھائی یہ کیا ؟؟؟ دشمنی کر گئے آپ ہمارے ساتھ![]()
یہ بھی خوب منطق نکالیپھر تو سردیاں شروع ہو جائیں گے جبکہ معائدے میں گرمیوں کا ذکر ہے۔
ہیں تو۔۔۔۔ ایویں ہی۔۔ آپ نے کہا تھا کہ جب میری بہنا کہے۔مان تو میں کب کا گیا ہوں۔ کہا تو تھا کہ گرمیوں کے بعد۔![]()
خوش آمدیدالسلام وعلیکم!
میں عثمان۔۔۔کینیڈا سے آپ کے فورم میں نووارد ہوں۔ اس اردو ویب کا پتہ مجھے اردو بلاگستان میں سفر کرتے ہوئے ہاتھ لگا ہے۔ اردو بلاگستان میں آپ میرا بلاگ خود کلامی کے نام سے پڑھ سکتے ہیں۔ یہی نام میں اس سائٹ پر بطور مونیکر استعال کررہا ہوں کیونکہ حسب معمول کوئی صاحب میرے نام پر ہاتھ صاف کرچکے ہیں۔
مزید تفصیلات یہ کہ یونیورسٹی آف ٹورنٹو سے حال ہی میں فارغ ا لتحصیل۔ عمر ۲۰ کے عشرے کے وسط میں، اور فی الحال غیر شادی شدہ ہوں۔ ملازمت دینے کے لئے حضرات، جبکہ رشتہ کے لئے خواہشمند خواتین رابطہ کرے میں بالکل نہ جھجکیں۔
میری زندگی تجربات، مشاہدات، اور مختلف موضوعات پر میری بکواس جاننے کے لئے میری خود کلامی دیکھئے۔
کوشش کروں گا کہ یہاں اچھا وقت بیتایا جاسکے۔
منجانب
عثمان
بہت شکریہ 😀خوش آمدید![]()