مریم افتخار
محفلین
یہ خواہش ہی تو ہے کہ سب لوگ ایک بار پھر سے اکٹھے ہوں، چلنے دیں ٹیگز یہاں بجو۔ آپ بتائیں آپ کی آخری خواہش کیا ہے؟ٹیگ کرنے کی لڑی علیحدہ بنائیں۔ یہ خواہش/خواہشات کے لیے ہی رہنے دیں۔
یہ خواہش ہی تو ہے کہ سب لوگ ایک بار پھر سے اکٹھے ہوں، چلنے دیں ٹیگز یہاں بجو۔ آپ بتائیں آپ کی آخری خواہش کیا ہے؟ٹیگ کرنے کی لڑی علیحدہ بنائیں۔ یہ خواہش/خواہشات کے لیے ہی رہنے دیں۔
کہ یہ محفل کبھی برخواست نہ ہو۔ آمین!یہ خواہش ہی تو ہے کہ سب لوگ ایک بار پھر سے اکٹھے ہوں، چلنے دیں ٹیگز یہاں بجو۔ آپ بتائیں آپ کی آخری خواہش کیا ہے؟
آپ ہمیں آخری رسومات میں شرکت کرنے کی دعوت دے رہی ہیں ۔ جبکہ محفل کے حوالے سے ہماری یہ آخری خواہش ہے کہ کم از کم ہمارے تاسف کی لڑی لگنے تک ہی یہ محفل قائم رہے۔ 😊
میں نے تو کئی بار اپنی لڑی خود شروع کرنے کا ارادہ کیا لیکن ۔۔۔ویسے میں خود بھی کبھی نا کبھی یہ سوچتی تھی کہ میرے مرنے پر شاید محفل پر لڑی بنے؟
آپ ہمیں آخری رسومات میں شرکت کرنے کی دعوت دے رہی ہیں ۔ جبکہ محفل کے حوالے سے ہماری یہ آخری خواہش ہے کہ کم از کم ہمارے تاسف کی لڑی لگنے تک ہی یہ محفل قائم رہے۔ 😊
یااللہہائے ہائے! کیا بات کہہ دی۔
ویسے میں خود بھی کبھی نا کبھی یہ سوچتی تھی کہ میرے مرنے پر شاید محفل پر لڑی بنے؟
بنفس نفیس آنا ممکن نہ ہو لوگوں کے لیے تو اس کا حل گوگل میٹ کے پاس موجود ھے!میری آخری خواہش ہے:
محفل کی آخری سالگرہ، اور پہلی برسی پر ایک ملاقات کی محفل کا انعقاد کر لیا جائے