سید عمران
محفلین
جاتے جاتے بھیا کے جذبات کو آگ گئی!!!دیکھ لیجیے بھیا کیا خوب تبصرے ہیں
جاتے جاتے بھیا کے جذبات کو آگ گئی!!!دیکھ لیجیے بھیا کیا خوب تبصرے ہیں
ارے ایسی بھی عاجزی سچ ہی سچ بولا چیٹ جی پی ٹی نےنامرادا ہماری تعریفیں کرکرکے تھک گیا...
مگر ہم نہیں تھکے!!!
وہی تو...ارے ایسی بھی عاجزی سچ ہی سچ بولا چیٹ جی پی ٹی نے
😇😇😇وہی تو...
جو کام بھیا نہ کرسکے آج تک...
اس بے زبان نے کر دکھایا!!!
نرگسیت و انانیت گھول کر پی گئے ہیں؟
ہزار بار منع کیا ہے ایسی اوٹ پٹانگ چیزیں نہ پیا کریں...نرگسیت و انانیت گھول کر پی گئے ہیں؟