اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

عمران بھائی نے آہستہ آہستہ محفل پر اپنے پر کھولے، اور کیا خوب کھولے۔
مفتی و مبلغ و موٹیویشنل سپیکر جناب سر سید عمران صاحب
اور اب مفتی و مبلغ و موٹیویشنل سپیکر و انشاء پرداز و مزاح نگار جناب سر سید عمران صاحب
 
سید عمران

محفلین

سید عمران

محفلین
اٹھیں گے پردہ ہائے بام و در آہستہ آہستہ!!!
بام مچّھی کو بام لگا کر دھوپ میں چھوڑ دیں۔۔۔
اب آہستہ آہستہ ہلکے ہاتھوں سے اس کا مساج کریں۔۔۔
ایک ایک کرکے اس کے چھلکے نہایت نرمی سے اترتے جائیں گے۔۔۔
یہاں شاعر یہی کہنا چاہ رہا ہے!!!
:rolleyes::rolleyes::rolleyes:
 
سید عمران

محفلین
اب تو بس یہی رہ گیا ہے کہ ایک دن پابندِ بحور شاعری میں کچھ نئی غزلیں دیکھنے کو ملیں وہ بھی "جوانی کی نادانی" کے عنوان سے
شاعری سے ہم اسی طرح بھاگتے ہیں جس طرح وہ ہم سے۔۔۔
البتہ اذنِ عام ہو تو عام فہم الفاظ میں کچھ کہہ سکتے ہیں۔۔۔
لیکن کیا آپ ’’وہ‘‘ سب سہہ سکتے ہیں؟؟؟
 
سید عمران

محفلین
شمشاد بھائی
۱)معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ درج ذیل لنک مزاحیات میں شامل فرمادیں۔۔۔
ناراض ہوکر میکے بیٹھی بیگم کے نام
پنچھیوں کا رین بسیرا

۲)نیز درج ذیل یہ لنک جو اس وقت متفرقات کے عنوان کے تحت ہے وہ بھی مزاحیات کے عنوان کے ذیل میں منتقل فرمادیں:
ابلی ہوئی مچھلی کھانے کا صحیح طریقہ!!!

شمشاد بھائی آپ بھی کیا سوچ رہے ہوں گے کہ کون سی گھڑی تھی جب ہمیں سید عمران کی لڑی ہٰذا بنانے کی سوجھی۔ اسے کہتے ہیں آ بیل مجھے مار۔ اب ایک مستقل ڈیوٹی لگ گئی کہ بار بار موصوف کے مضامین ان کے پسند فرمودہ عنوانات کے تحت چپکائے جاؤ۔ حد ہوگئی یعنی کہ!!!

اور ہاں شمشاد بھائی اگر آپ ہمارے بارے میں یہ سوچ رہے ہیں کہ ہم کوئی خود پسند شخص واقع ہوئے ہیں جو اپنے قلم کی موشگافیاں دیکھ دیکھ کر خواہ مخواہ کی خود ستائشی میں مبتلا ہوتے ہیں تو ہم آپ کے ان خیالات کی نفی ہرگز نہیں کریں گے کیوں کہ آپ بالکل صحیح سمت میں سوچ رہے ہیں!!!
:D:D:D
 
شمشاد بھائی!!!
 
شمشاد

لائبریرین

عمران بھائی ایسا کبھی سوچیے گا بھی نہیں۔
مجھے خوشی ہو آپ جتنی دفعہ بھی کہیں گے، تدوین کر دوں گا۔
نجانے یہ کیسے نظروں سے اوجھل رہا، کہ تابش بھائی کو زحمت اٹھانا پڑی۔
 
شمشاد

لائبریرین
عمران بھائی میں نے "
اور سات سو سال پرانا خواب پورا ہوگیا" کو پہلے مراسلے میں شامل کر دیا ہے۔
 
جزاک اللہ شمشاد بھائی۔۔۔
بہت شکریہ!!!
 
Top