فکر نہ کریں گُلِ یاسمیں آئیں گی تو قینچی کا بھی ذکر آجائے گا۔قینچی کا بھی کوئی پوچھنے آتا ہے اب؟
عین نوازشغلط حرف ۔ ۔
ضرور آؤں آپا ۔۔۔ مگر جن دھاگو ں ( ا-ب -پ ۔۔۔ ) یا ( ہ-ی-و ۔۔) پر آپ جوبلاتی ہیں ۔ ان دھاگوں پر آتے ہوئے مجھے اُلجھن ہوتی ہے کہ پہلے دیکھو کہ سیدھا رسم الخط چل رہا ہے یا اُلٹا۔ پھر یہ دیکھو کہ اب اس کے بعد کونسا حرفِ ابجد آتا ہے ۔ جب لکھنے بیٹھو تو پتا چلتا ہے ۔ کہ کوئی پہلے ہی اس پر لکھ گیا ہے ۔ اور اگر رئپلائی کر بھی دیا تو فوراً ریڈ فیلگ لگ جاتا ہے ۔ کہ لڑی بے ترتیب کردی ہے ۔ اس لیئے میں خصوصاً ان دو نوں دھاگوں پر آنے سے اجتناب کرتا ہوں ۔ اور مستقبل بعید کے لئے بھی معذرت چاہوں گا ۔ظالم ہوئے
ظفری
بھی
کتنی آوازیں دینے پر بھی جواب ندارد ۔۔۔
بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
جیسی اب ہے تری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی
صاد کی آپکی بات پر غلط اور صحیح کی ہم جانیں آپکی حاضری سے ہمارا دل خوش ہوتا ہے ہم بس یہ جانتے ہیں کیسے ہیں آپ ۔۔۔ضرور آؤں آپا ۔۔۔ مگر جن دھاگو ں ( ا-ب -پ ۔۔۔ ) یا ( ہ-ی-و ۔۔) پر آپ جوبلاتی ہیں ۔ ان دھاگوں پر آتے ہوئے مجھے اُلجھن ہوتی ہے کہ پہلے دیکھو کہ سیدھا رسم الخط چل رہا ہے یا اُلٹا۔ پھر یہ دیکھو کہ اب اس کے بعد کونسا حرفِ ابجد آتا ہے ۔ جب لکھنے بیٹھو تو پتا چلتا ہے ۔ کہ کوئی پہلے ہی اس پر لکھ گیا ہے ۔ اور اگر رئپلائی کر بھی دیا تو فوراً ریڈ فیلگ لگ جاتا ہے ۔ کہ لڑی بے ترتیب کردی ہے ۔ اس لیئے میں خصوصاً ان دو نوں دھاگوں پر آنے سے اجتناب کرتا ہوں ۔ اور مستقبل بعید کے لئے بھی معذرت چاہوں گا ۔