سید عاطف علی
لائبریرین
آج دس مارچ 2024  کو  یہاں سعودی عرب میں رمضان کا با برکت مہینہ  شروع ہو گیا ہے ۔ تمام محفلین اور زائرین کو بہت بہت مبارک ہو ،
اللہ تعالی ہمیں رمضان کے مہینے کی قدر کرنے کی توفیق دے اور تمام دوستوں کی مساعی قبول فرمائے ۔
			
			اللہ تعالی ہمیں رمضان کے مہینے کی قدر کرنے کی توفیق دے اور تمام دوستوں کی مساعی قبول فرمائے ۔
			
				آخری تدوین: 