آپا سیما سے ملاقات کا احوال

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پکوڑے نہ بنانا ان کے ، مینڈکوں کو ڈال دینا ان کا پیٹ بھر جائے گا۔
اس طرح تو مینڈک طاقتور ہو کر بھاگ جائیں گے اور وہ بات جس نے بات کو اس بات تک پہنچا دیا کہ کیا مینڈک کو پتھر مارنے والے کو گونگی بیوی ملتی ہے ۔۔۔ وہ بات ہی ان باتوں میں دب کر رہ جائے گی۔ اور کئیوں کا بھلا ہونے سے رہ جائے گا۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
Top