گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پس ثابت ہوا کہ ان کی تعریفوں کو سو سے تقسیم کریں. حاصل کو اسی نمبر سے مائنس کریں. جو رزلٹ آئے اس کو قسمت کا لکھا جان کر صبر و تحمل سے تسلیم کر لیں!!!
تقسیم اور مائنس کرنے کے بعد جو جواب آیا اس کو قسمت کا لکھا جان کر صبر و تحمل سے تسلیم کر لیا مگر صبر سے پہلے سو سے ضرب دینا نہیں بھولے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صفر کو جتنی چاہے ضربیں لگائیں صفر صفر ہی رہے گا!!!
درست فرمایا مگر جتنے زیادہ صفر ہوں گے ہندسے کی اہمیت کو بڑھائیں گے۔
ایک کے ساتھ ایک صفر لگا تو دس کے برابر ہو گیا۔ صفر بڑھاتے بڑھاتے ارب کھرب بن جائیں گے اسی صفر کی بدولت۔
 
سید عمران

محفلین
درست فرمایا مگر جتنے زیادہ صفر ہوں گے ہندسے کی اہمیت کو بڑھائیں گے۔
ایک کے ساتھ ایک صفر لگا تو دس کے برابر ہو گیا۔ صفر بڑھاتے بڑھاتے ارب کھرب بن جائیں گے اسی صفر کی بدولت۔
وہ ایک آئے گا کہاں سے؟؟؟
لے دے کے ایک اور نیک تو ہم ہی بچے ہیں!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم دیکھ رہے ہیں سیما علی صاحبہ ریٹنگ پہ ریٹنگ کس کو دئیے جارہی ہیں...
غضب خدا کا رہنا ہمارے پڑوس میں ہے اور ستائشیں غیر مقامیوں کی!!!
ہیں تو ہم وطن ہی نا۔۔۔ غیر مقامی ہیں تو کیا ہوا۔ پردیسی ہونے کے ناطے ہمارا زیادہ خیال کیا جانا واجب ہے۔
 
Top