کچن blunders

شمشاد واہ مزا آگیا خاص کر دم والے چاول

یونس یککککک توبہ ہے
ویسے میں نے سنا ہے بلکہ کراچی مین یہ بات بہت بہت مشہور بھی ہوئی تھی کہ اسٹوڈنٹ بریانی مین بلیوں کا گوشت ڈالا جاتا ہے

شکر ہے اپ نے بلیوں پر اکتفا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے میں اس کم بخت ریسٹورنٹ میں نہیں جاتا ہوں۔۔۔۔ اللہ کا شکر ہے ڈیفنس سے صدر کا فاصلہ اچھا خاصا ہے۔۔۔۔ ویسے مجھے شبہ ہے ایک بات پر۔۔۔۔ کراچی میں کافی عرصہ سے کتا مار مہیم نہین چلی ۔۔۔ اس کے باوجود ان کی افزائش خاصی کم دکھائی دیتی ہے۔۔۔۔۔ جبکہ ایسا ہوتا نہیں ہے۔۔۔۔ ایک تو اس جانور کا رومانٹک ازم خا صا مشہور ہے دوسرا پیدائش کے معاملے میں اسکی مادہ کنجوسی سے کام نہیں لیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو سکتا ہے کہ اپ کا خیال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
تعبیر

محفلین
ہان میں بھی یہی سنا ہے کہ کتون اور بلیوں کا استعمال کرتے ہیں
انہین آخرت کا خوف نہین ہوتا
 
ہان میں بھی یہی سنا ہے کہ کتون اور بلیوں کا استعمال کرتے ہیں
انہین آخرت کا خوف نہین ہوتا

ویسے تعبیر میں مذاق کر رہا تھا میں نے سنا تو نہیں ہے ۔۔۔۔ مگر ہو سکتا ہے کہ اپ کی بات میں صداقت ہو۔۔۔۔ کیونکہ نقطے سے ہی لکیر بنتی ہے
 
damsel

معطل
ویسے میں نے سنا ہے بلکہ کراچی مین یہ بات بہت بہت مشہور بھی ہوئی تھی کہ اسٹوڈنٹ بریانی مین بلیوں کا گوشت ڈالا جاتا ہے

کیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا:eek::eek::eek::eek:
وہ تو ہیں ہی ایسے کنجوس اسٹوڈنٹ والے وہ ایسا کر سکتے ہیں
 
کیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا:eek::eek::eek::eek:
وہ تو ہیں ہی ایسے کنجوس اسٹوڈنٹ والے وہ ایسا کر سکتے ہیں

لیجیئے دوسری گواہی بھی اگئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تو محتاط رہنا ہوگا ۔۔۔۔۔ :eek::eek::eek::eek::eek::eek:
 
شمشاد

لائبریرین
ملتان میں ایک آدمی ٹوکرے میں گوشت ڈال کر مختلف محلوں میں جا کر بیچا کرتا تھا۔ پتہ چلا کہ وہ کتوں کا گوشت بیچا کرتا تھا۔ ایک دفعہ ایک کتا آدھا گلا کٹا ہوا بھاگ نکلا، یہ اس کے پیچھے تھا کہ پکڑا گیا۔ پولیس کیس بھی بنا تھا۔ بعد میں کچھ دے دلا کر چھوٹ کر آ گیا اور پولیس نے یہ کہانی بنائی کہ کسی جادو ٹونے کے لیے کتے کا خون چاہیے تھا اس لیے کتے کو ذبح کر رہا تھا۔ واللہ اعلم۔
 
damsel

معطل
تو گناہ تو کھلانے والے کو ہی ملے گا نا؟؟؟
یہاں دبئی میں سنا ہے کہ میٹ پروڈکٹس زیادہ تر آسٹریلیا سے آتی ہیں تو وہ کیا حلال ہوتا ہوگا؟؟ ویسے وہ چکن اور گوشت ذائقے میں بالکل اچھا نہیں ہوتا ایک بار پکانے کے بعد دوسرے دن گرم بھی کرو تو ربڑ جیسا لگتا ہے:(
 
damsel

معطل
ویسے کیا کسی کو یہ پتا ہے کہ' گوہ ' کھانا حلال ہے؟؟؟
اب کوئی یہ نہ پوچھے کہ گوہ کیا ہوتی ہے۔ بس ہوتی ہے جس کو اس کا جو جو نام آتا ہو پلیز لکھ دے
 
بات اگر اسٹریلین پروڈکٹس کی ہے تو میں سو فیصدی اپکی بات سے اتفاق کرونگا ۔۔۔ کیونکہ میں اسکا چشم دید گواہ ہوں ڈیمسیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حلال گوشت کی بات ہی اور ہے
 
damsel

معطل
چشم دید گواہ کی وضاحت اگر کردیں ڈاکٹر صاحب تو مہربانی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔ایسا کیا دیکھا ہے آپ نے آسٹریلین پروڈکٹس میں؟؟؟؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
ویسے کیا کسی کو یہ پتا ہے کہ' گوہ ' کھانا حلال ہے؟؟؟
اب کوئی یہ نہ پوچھے کہ گوہ کیا ہوتی ہے۔ بس ہوتی ہے جس کو اس کا جو جو نام آتا ہو پلیز لکھ دے

میرا نہیں خیال کہ گوہ حلال ہے۔ دوسرے اراکین کی رائے بھی ضروری ہے۔
دیکھیں وہ کیا کہتے ہیں؟
 
damsel

معطل
میرا نہیں خیال کہ گوہ حلال ہے۔ دوسرے اراکین کی رائے بھی ضروری ہے۔
دیکھیں وہ کیا کہتے ہیں؟
میں نے ایک ایسا واقعہ پڑھا ہے لیکن اس کو صحیح بخاری یا کسی اور مستند ذریعہ سے دوبارہ دیکھنا پڑے گا
اگر کسی کو پتا ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔پلیز
 
تعبیر

محفلین
ویسے کیا کسی کو یہ پتا ہے کہ' گوہ ' کھانا حلال ہے؟؟؟
اب کوئی یہ نہ پوچھے کہ گوہ کیا ہوتی ہے۔ بس ہوتی ہے جس کو اس کا جو جو نام آتا ہو پلیز لکھ دے

میں typical پاکستانی ہوں سو یہ عادت ہے کہ جس کام سے منع کرو وہ ضرور کرنا ہوتا ہے :grin: مجھے بتاؤ کہ یہ گوہ کیا بلا ہے :confused:
 
شمشاد

لائبریرین
بڑی بہن نہیں بہت ہی بڑی بہن ہوتی ہے۔ بس زبان اس کی سانپ کی زبان کی طرح کی ہوتی ہے۔

اگر چھپکلی کی طرح چھت پر الٹی چل رہی ہو تو اس کی کمر میں رسہ باندھ کر آدمی اس کے ساتھ لٹک سکتا ہے۔
 
Top