سیما علی

لائبریرین
حالت مگر غیر ہوتی ہے وطن چھوڑتے ہوئے ۔۔پتہ نہیں رضا کے بیحد اصرار پر بھی کبھی ہمت نہیں ہوئی وطن چھوڑنے کی ۔۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
جب چائے بنانی ہوتی ہے تو ثمرین کو یاد کیا جاتا ہے اور جب چائے پینے پلانے کی باری آئی تو آپ ثانیہ مرزا کو بلا رہی ہیں۔
اوہ سلام تو بھول گیا تھا۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
 
سید عاطف علی

لائبریرین
جب چائے بنانی ہوتی ہے تو ثمرین کو یاد کیا جاتا ہے اور جب چائے پینے پلانے کی باری آئی تو آپ ثانیہ مرزا کو بلا رہی ہیں۔
اوہ سلام تو بھول گیا تھا۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ٹنڈے کی باری تھی اور چائے آگئی ۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
غصہ تو کرنے دیں پہلے عاطف بھائی کو لڑی کی ترتیب خراب ہونے پر۔
ظاہر میں تو عاطف بھیا بالکل غصے والے نہیں پر خاموش طبع لوگوں کو اگر غصہ آتا ہے تو بہت شدت سے آتا ہے ۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
عاطف بھائی کیا غصہ کریں گے ۔ وہ تو ہیں ہی اللہ میاں کی گائے
تو یہ ذکر خیر کل سے ہی چل رہا تھا ۔۔۔
در اصل ہم دو تین روز کام میں بہت مصروف رہے ۔
 
Top