سیما علی

لائبریرین
ثابت ہوا کہ ہم بہت یاد کررہے تھے فون بھی کیا پر آپکا فون نہ ملا، کیا ہوا ہے بٹیا ہسپتال میں کیوں ہیں ۔اللہ پاک کے حضور دعا ہے کہ وہ صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں آمین
 

سیما علی

لائبریرین
رحمت ہو اللہ کی ہماری بٹیا پر ۔جلدی سے گھر آجائیں ،ہسپتال میں لاکھ ڈاکٹر خیال رکھیں آخر گھر کی بات نہیں ۔۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ڑے ڑے روؤف بھائی مریضوں سے جھگڑا مول لینے کا نہیں۔
ذرا ہسپتال سے چھٹی کر لو پھر ڈم ڈم ڈیگا ڈیگا بھی کر لینا
زحمت نہ اٹھاؤ بھئی ۔آرام کرو ۔ اس معاملے میں تو ہم رؤوف بھائی کے طرفدار ہیں ۔
 
Top