کون ہے جو محفل میں آیا (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید سوات کے رہنے والے

جناب اپنا تعارف تو کروائیں۔

ماشاء اللہ سوات سے خاصے اراکین شامل ہو رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

بہت خوشی کی بات ہے کہ سوات سے اراکین آ رہے ہیں۔
ایک رکن گمشدہ بھی ہے سوات سے، وہ بھی واپس آ جائے تو مزید خوشی ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
مشکل ہے آپ کچھ مدد کر سکیں۔ وہ اس محفل کی ایک خاتون رکن ہیں " جیہ "، بہت فعال رکن تھیں، پھر ان کی شادی ہو گئی اور وہ پتہ نہیں کس کو پیاری ہو گئیں؟
 

زونی

محفلین
السلام علیکم ،یہ آج اتنا سناٹا کیوں ھے ادھر اور محفل کو کیا ہوا شمشاد بھائی ،دو گھنٹے کی کوشش کے بعد اب اوپن ہوئی ھے:(
 
الحمد للہ بہت اچھے گئے!

ویسے یہ سیشنل ٹیسٹ تھے۔ فائنل امتحان اگلے ماہ 5 تاریخ سے شروع ہو رہے ہیں۔
 

تعبیر

محفلین
السلام علیکم

سعود آپ کے غائب ہونے کی یہ وجہ تھی۔ ہمیں آپ پر پورا بھروسہ ہے کہ آپ کامیاب ہونگے۔ انشاءاللہ
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام شعیب بھائی

یہاں تو کل رات سے گرد و غبار کا طوفان آیا ہوا ہے، باہر سانس لینا دوبھر ہو رہا ہے۔
آپ کےہاں کیا صورتحال ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top