کون ہے جو محفل میں آیا (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
و علیکم السلام

حسن کی تو اس وقت بلکل بھی امید نہیں تھی۔

یہ آج اس وقت کیسے؟

اسی لیئے تو کسی شاعر نے فرمایا تھا کہ 'پیوستہ راہِ شجر سے 'امیدِ حسن' رکھ';)
بریک اِنٹرول میں حاضر ہوا ہوں شمشاد بھائی یونیورسٹی سے:)

کیسے ہیں آپ اور کیا ہو رہا ھے محفل میں آجکل
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

کچھ اور بھی تو لکھنا تھا نا۔ اور کچھ نہیں تو یہی لکھ دینا تھا کہ سامنے والی سڑک پر اس وقت کتنی گاڑیاں جا رہی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سڑک نہیں، گاڑیاں نہیں تو کمرے کی ابتر حالت کے متعلق ہی لکھ دیں۔

سعود بھائی لیپ ٹاپ کے دائیں طرف کیا کچھ ہے؟
 
اپیا اس وقت کی سب سے بڑی خبر تو یہی ہو سکتی ہے کہ آپ کی محفل میں آمد ہو گئی۔ ادھر انٹرویو کے دھاگے میں آپ کی ضرورت محسوس کی جا رہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں آج ایک فٹ بال میچ تھا جو ابھی ختم ہوا ہے اور جیت ہو گئی سعودی عرب کی۔ آج سڑکوں پر وہ طوفان بدتمیزی ہو گا صبح تک کہ خدا کی پناہ، اوپر سے اختتام ہفتہ بھی ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
پچھلے پندرہ گھنٹوں سے یہ دھاگہ سنسان پڑا ھے۔ آخر مجھے ہی آنا پڑا اسے رونق بخشنے:grin:

السلام علیکم
 

حسن علوی

محفلین
وعلیکم السلام
یہاں تو میں ہی ہوں اور بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں الحمدللہ۔
ڈاکٹر صاحب کہیئے کیسے مزاج ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top