کون ہے جو محفل میں آیا (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شعیب خالق

محفلین
السلام علیکم دوستوں
شمشاد صاحب سو کے نوٹ کو دس دس کے دس نوٹوں میں‌ تبدیل کروں گے۔ بہت زبردست کرامت ہے یہ تو
 

شمشاد

لائبریرین
دس نوٹوں میں نہیں بھئی، ایک نوٹ میں، کیوں میرا دیوالیہ نکلوانا ہے شعیب بھائی۔
 

شمشاد

لائبریرین
کس قسم کے آثار سے پتہ چلتا ہے کہ کوئی آئے گا؟

میرے آنے سے کچھ ہلاگلا ہوا کہ نہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو موجود ہوں، اوروں کا معلوم نہیں۔

ویسے اس وقت اعجاز بھائی کے آنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
صبح بخیر شمشاد بھائی ، فاتح بھائی ۔ آج کی کیا مصرفیت ہے آپ سب کی؟

شمشاد بھائی ، بھابھی سے ناشتہ کی فرمائش کرنا ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
شگفتہ بہن و علیکم السلام

آپ کو تھوڑی سی تاخیر ہو گئی۔ میں ناشتہ ختم کر چکا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کو بھی "ظفری بنگالی" اور"مائی بنگالی"(زونی)۔۔۔کی ہوا لگ گئی جو آپ بھی اب پیری مریدی کے چکر میں‌پڑ گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پتہ بھی ہے پاکستان میں سب سے زیادہ منافع بخش کام ہے یہ۔
اور محنت بھی نہیں کرنی پڑتی۔
 

شمشاد

لائبریرین
سب کو و علیکم السلام

پر امید آپ Ghaligay-Swat سے ہیں، اس کے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔
 
آن لائن ئظر انے والے ہیں ۔۔۔ راسخ، فیصل عظیم، اور تعبیر ۔۔۔۔ اور اگر کوئی چھپ چھپا کر ایا ہے تو اسے بھی

السلام و علکیم :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top