کون ہے جو محفل میں آیا (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
لیجیئے اب چند لمحات کے بعد شمشاد بھائی کی آمد متوقع ھے، سب لائن میں کھڑے ہو جائیں استقبال کے لیئے;)
 

شمشاد

لائبریرین
آ جائیں آپ بھی شامل ہو جائیں جن کا انتظار ہو رہا ہے۔

حسن کہاں رہے اتنے دن؟
 

الف عین

لائبریرین
اور جب شنشاد آ گئے تو حسن اور زونی پھولوں سمیت غائب ہو گئے۔۔۔ لگتا ہے سعود سے ڈر گئے۔
 

حسن علوی

محفلین
السلام علیکم

شمشاد بھائی یہیں تھا بس تھوڑی مصروفیت ہو گئی تھی۔ آپ آج خیر سے اتنی دیر سے کیوں آ رھے ہیں، کہاں تھے؟
 

حسن علوی

محفلین
اور جب شمشاد آ گئے تو حسن اور زونی پھولوں سمیت غائب ہو گئے۔۔۔ لگتا ہے سعود سے ڈر گئے۔

ارے نہیں انکل مسئلہ کچھ یوں ہوا کہ شمشاد بھائی تو آئے نہیں اور پھول پڑے مرجھا رھے تھے تو ہم نے سوچا کہ ان کو بیچ کر تھوڑی عیاشی ہی کر لی جائے۔:)
اور سعود بھائی سے کیوں ڈرنا تھا، اب وہ اتنے بھی ڈراؤنے نہیں ہونگے خدانخواستہ:confused:
 

حسن علوی

محفلین
ویسے اپنی کرامات تو گنوائیں ذرا، ہو سکتا ھے کچھ اراکین بےچارے قسمت کے مارے مجھ جیسے آپ کی سایہ دار پیری سے متاثر ہوکر آپ کے مرید ہی بن جائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلی کرامت تو یہی ہے کہ سو کے نوٹ کو ایک منٹ سے بھی پہلے دس کا بنا سکتا ہوں۔
باقی بھی گنواؤں۔
 

حسن علوی

محفلین
اسی لیئے میرا پیروں پر یقین نہیں ھے، میری سوچ کو آپ نے مزید تقویت پہنچا کر اور پختہ کر دیا۔ شکریہ پیر صاحب اوہ میرا مطلب ھے شمشاد بھائی:)
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں بھئی کیا ہو گیا؟ ابھی تو میں نے اپنی ایک کرامت گنوائی ہے اور تم نے تو آزمائی بھی نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top