کون ہے جو محفل میں آیا (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
ماشاء اللہ ابنِ سعید محفل کے بیشتر ارکان سے اچھی طرح واقف ہو چکے ہیں۔۔ واہ ۔۔ خوشی ہوتی ہے کہ جمعہ جمعہ آٹھ دن میں ہی اتنی اپنائیت محفل سے۔۔۔۔
اور سعود، کیا انڈیا راکس کے توسط سے ایس ایم ایس ملا؟
 
یہ انڈیا راکس ایس ایم ایس کی کون سی سروس ہے؟ مجھے اس کا علم نہیں تھا۔ اور مجھے کوئی ایس ایم ایس موصول بھی نہیں ہوا تبھی سے منتظر ہوں۔ ویسے میں ایم ٹی این ایل صارف ہوں لہٰذا ایک بار یہ تحقیق کر لیں کہ ان کا ایس ایم ایس ایم ٹی این ایل اور بی ایس این ایل صارفین کو پہونچتا بھی ہے یا نہیں!
 

الف عین

لائبریرین
indyarocks.com
سعود۔ یہاں مفت ایس ایم ایس کی آفر ہے۔ اور اگر آپ رجسٹرد یوزر ہیں اور آپ کے دوستوں نے مل کر گروپ بنا لیا ہے تو ایس ایم ایس آپ کے نمبر سے ہی ھیجا جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو کس نے کہا ہے کہ یہاں نہیں ہیں۔

ابھی ابھی ماوراء نظر آئی تھی، پتہ نہیں ادھر بھی آئے گی یا نہیں۔
 
السلام و علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس جو بھی حاضر ہے ۔۔۔ فورا جواب عنایت کرے تاکہ ہمیں نوک جھونک میں اسانی ہو
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو زینب کی چھٹی تھی، یہ آج کیسے آ گئی؟ لگتا ہے فرلو لگا کر آئی ہے۔

خیر ابھی تو سارہ کے آنے کا وقت ہے۔
 

زونی

محفلین
میرا وقت تو کوئی نہیں ھے پھر بھی آ جاتی ہوں، السلام علیکم

اب جس کو آنا ھے وہ دروازے سے آجائے ،کوئی ٹپک نہ پڑے;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top