الف عین

لائبریرین
سیما جی کی طرح میں بھی خیریت سے ہوں الحمدللہ، اب کل صبح صبح یہاں امریکہ سے روانگی ہے، سولہ اگست کی ابتدائی گھڑیوں میں پہنچوں گا حیدر آباد
 

سیما علی

لائبریرین
سیما جی کی طرح میں بھی خیریت سے ہوں الحمدللہ، اب کل صبح صبح یہاں امریکہ سے روانگی ہے، سولہ اگست کی ابتدائی گھڑیوں میں پہنچوں گا حیدر آباد
زبردست اُستاد محترم سلامت رہیے ۔پروردگار آپکا سفر پرسکون رکھے اور خیر و عافیت سے گھر پہنچیے ۔ایک مہینہ کیسے پورا ہو ا ۔بچوں کے ساتھ وقت کسقدر تیزی سے گذرتا ہے پتہ ہی نہیں چلتا ۔ڈھیر ساری دعائیں آپکے لئے ۔
 
Top