نیرنگ خیال

لائبریرین
یار محفل سے دور رہا، میرا ہی قصور ہے۔ مگر ان دنوں فیس بک اور باقی جگہوں سے بھی اوجھل تھا۔ خیر امید ہے اب دوری پھر سے رکاوٹ نہیں بنے گی :) :) ( اگرچہ روایت کے خلاف ہے پر یاروں سے بندہ ضد کر لیتا ہے۔ میں نے بھی کچھ لکھا ہے نثر میں ۔۔۔۔۔۔۔ اِک نِگاہِ کرم اس طرف بھی! :) )
ہر جگہ سے دور ہو تو میں کیا پاتال میں دیکھوں۔۔۔۔ :whistle:
 
محمداحمد

لائبریرین
واہ !

کیا کہنے۔۔۔!

کیا نقشہ کھینچا ہے بھائی آپ نے اس خوبصورت صبح اور پر جمال منظر کا۔

ایک خوبصورت تحریر جو قاری کو ساتھ لے کر اُسے حسنِ فطرت سے روشناس کراتی ہے، اور وہ بھی ایسے کہ شاید قاری خود بھی اس مقام پر پہنچ جائے تو وہ سب نہ دیکھ سکے جو اس تحریر نے اُس کے سامنے تصویر کر دیا ہے۔

ماشاءاللہ۔
 
آپ کی حوصلہ افزائی پر شکرگزار ہوں احمد بھائی۔۔۔۔
 
محمداحمد

لائبریرین
حسن، سادگی، فطرت اور خاموشی۔۔۔ یہ کیا کم ہیں فدا ہونے کو۔۔۔۔ :)

ویسے یہی تعریف من و عن کہیں اور بھی ثبت کی جا سکتی ہے۔ :p

زیادہ سے زیادہ یہ ہو سکتا ہے کہ خاموشی اس سلسلے میں آڑے آئے۔ :) اُسے آڑے ہاتھ لے لیجے گا۔ :D
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ویسے یہی تعریف من و عن کہیں اور بھی ثبت کی جا سکتی ہے۔ :p

زیادہ سے زیادہ یہ ہو سکتا ہے کہ خاموشی اس سلسلے میں آڑے آئے۔ :) اُسے آڑے ہاتھ لے لیجے گا۔ :D
سرگوشی کا نام سپائلر بہت فٹ ہے۔۔۔ ;)
اور آپ کا اتفاق بھی حسین اتفاق گردانا جا سکتا ہے۔:p
 
Top