چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

شمشاد

لائبریرین
اصل میں کرونا کے دنوں میں جب کاروبار بلکل ٹھپ ہو گیا تھا، اس کے بعد ہمت ہی نہیں ہوئی کہ دفتر دوبارہ کھولیں۔
 
ظفری

لائبریرین

وہ تو کب کا خواب ہو گیا شادی دفتر۔ مدت ہوئی کوئی کسٹمر ہی نہیں آیا۔
شادی دفتر کے لیئے میرا خیال ہے کہ دو پارٹیوں کا ہونا ضروری ہے ۔ آپ کے دفتر میں کبھی دوسری پارٹی نے انٹری ماری ہی نہیں تو پھر شادی دفتر بند تو ہونا تھا ۔ :idontknow:
 
شمشاد

لائبریرین
آپ کے مشورے کو مدنظر رکھتے ہوئے اب اسی نظریے پر عمل کروں گا۔ پہلی پارٹی چاہے آئے نہ آئے، دوسری پارٹی کو دفتر میں آنے کا پابند کروں گا۔
 
سید عمران

محفلین
شادی دفتر کے لیئے میرا خیال ہے کہ دو پارٹیوں کا ہونا ضروری ہے ۔ آپ کے دفتر میں کبھی دوسری پارٹی نے انٹری ماری ہی نہیں تو پھر شادی دفتر بند تو ہونا تھا ۔ :idontknow:
جی بالکل ایسی ہی بات ہے۔۔۔
کلائنٹ تو موجود ہے مگر۔۔۔
ڈیل کرنے والے ’’مال‘‘ کی عدم دستیابی کے باعث منہ چھپائے پتلی گلی سے نکل لیے!!!
 
Top