چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

شمشاد

لائبریرین
قانون چاہے تو چودہ سال کے بندے کو بھی بالغ تصور کر لے اور نہ چاہے تو پچاس سالہ کو بھی ذہنی نابالغت کا سرٹیفکیٹ دے دے۔ یہ کنون کی صوابدید ہے
ایسا کنون پاکستان میں ہوتا ہو گا۔@ظفری بھائی امریکہ میں رہتے ہیں۔ وہاں ایسی دھاندلی نہیں چلتی۔
 
ایسا کنون پاکستان میں ہوتا ہو گا۔@ظفری بھائی امریکہ میں رہتے ہیں۔ وہاں ایسی دھاندلی نہیں چلتی۔
امریکہ کا کنون تو یہ کہتا ہے کہ خود اختیاری یا ذاتی فیصلہ لینے کی صورت میں سولہ برس کا انسان یہ دعویٰ کر سکتا ہےکہ وہ عاقل و بالغ ہے۔ جبکہ خطرناک جرائم میں سولہ برس کا انسان خود بخود بطور بالغ ملزم گنا جائے گا۔ حالانکہ کنونی عمر 18 ہی ہے۔ اب بتائیں ہے کہ نئیں کنون کی مرضی۔

امریکی کنون کی نظر میں قتل یا خطرناک جرائم کی صورت میں بلوغت کی عمر 16 ہے۔ جبکہ شادی کی کم از کم عمر 18 سال ہے ۔ البتہ جسمانی تعلق کی عمر 16سال (34 ریاستیں)-17 سال(6 ریاستیں)-18 سال (11 ریاستیں) ہے۔ نوکری کی کم از کم عمر امریکہ میں 14 سال سے شروع ہوتی ہے (گو کہ اس میں وقت کی قید حکومت لگاتی ہے) ۔ ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کی کم از کم عمر 16 سال (چند ریاستیں) ہے۔ بندوق خریدنے کی کم از کم عمر 18 سال ہے۔ فیر ہن دسو کیہہ کرئیے
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
سب کے سب کنون صرف غریبوں کے لیے ہوتے ہیں۔ امیر کنون تو کیا جج کو بھی خرید لیتا ہے۔ اور پاکستان تو اس بات کی جیتی جاگتی مثال ہے۔

ویسے اب اس بحث کو یہی ختم کر دیں اور موضوع پر آ جائیں۔ ایسا نہ ہو کہ اردو محفل کی انتظامیہ حرکت میں آ جائے، جس کی امید ویسے تو کم ہی ہے کہ اردو محفل کی انتظامیہ تو ستو پی کر سو رہی ہے۔
 
انتظامیہ کون ہے۔ آپ ہیں میں ہوں ہر محفلیا انتظامیہ ہے۔ وہ ستے پئے ہیں تو آپ بسم اللہ کریں بنائیں دھاگے تاکہ کام شروع کیا جائے۔ ہم ستو نہ پئیں جام شیریں کا گھٹ لگا لیتے ہیں ۔
 
ظفری

لائبریرین
سب کے سب کنون صرف غریبوں کے لیے ہوتے ہیں۔ امیر کنون تو کیا جج کو بھی خرید لیتا ہے۔ اور پاکستان تو اس بات کی جیتی جاگتی مثال ہے۔

ویسے اب اس بحث کو یہی ختم کر دیں اور موضوع پر آ جائیں۔ ایسا نہ ہو کہ اردو محفل کی انتظامیہ حرکت میں آ جائے، جس کی امید ویسے تو کم ہی ہے کہ اردو محفل کی انتظامیہ تو ستو پی کر سو رہی ہے۔
آپ بہت کسرِ نفسی سے کام لے رہے ہیں ۔ شاید اس وجہ سے( ستو) کا لفظ استعمال کیا ۔ :notworthy:
 
سید عاطف علی

لائبریرین
آخری تدوین:
ان تحائف کو وصول کرنے کے لیے تو ہم سے بھی زیادہ حقدار محفل میں موجود ہیں ۔
آپا! نام آپ بتائیے۔
دیکھیں جی اب توفے توائف پر تو کنون کا حق پہلا ہے ۔ اگوں تواڈی مرضی ۔ اسیں کچھ منگ نئیں رہے۔ اپنی من مرضی سے جو چاہے دے دے ۔ لیکن نہ یہ رشوت ہے، نہ بھتہ خوری۔ میں تو حرام کھاتے ہوئے بندے کے جنازے میں نہیں جاتا۔
 
شمشاد

لائبریرین
پہلے بھی دوبار بالغ ہوچکا ہوں ۔ کیا تیر مار لوں گا ایک اور سال کا انتظار کرکے۔۔۔۔ اور آپ کی شادی کا دفتر تو ویسے بھی چلتا نہیں ۔ اب کیا کیا جائے ؟:idontknow:
وہ تو کب کا خواب ہو گیا شادی دفتر۔ مدت ہوئی کوئی کسٹمر ہی نہیں آیا۔
 
Top