سید عاطف علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
ڈر بھی لگتا ہے ۔۔ اُس ربِ کریم سے جب اپنی کوتاہیوں پر نظر ڈالیں !!!!
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
دل میں خوف خدا ہونا بھی تو لازم ہی ہے
خوف ہی ہے جو روکتا ہے ہر غلطی پر ۔
کیسے ہیں عظیم میاں کل حالات کیسے رہے آپ کے شہر کے ہم نے بہت دعا کی !اللہ سب کو اپنی امان میں رکھے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حالت کا اپنی خود احساس نہیں ہے مجھ کو
میں نے اور وں سے سنا ہے کہ پریشان ہوں میں
اور اسی پریشانی میں شعر کے الفاظ آگے پیچھے کر دئیے پہلے مصرعے میں
اصل شعر کچھ یوں ہے
اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو
میں نے اوروں سے سُنا ہے کہ پریشاں ہوں میں
 
عظیم

محفلین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

خوف ہی ہے جو روکتا ہے ہر غلطی پر ۔
کیسے ہیں عظیم میاں کل حالات کیسے رہے آپ کے شہر کے ہم نے بہت دعا کی !اللہ سب کو اپنی امان میں رکھے۔
چوک جو 'بتی چوک' کے نام سے مشہور ہے لاہور میں اس میں کچھ گڑبڑ ہوئی تھی اور ایک دو جگہ اور، لیکن ہم لوگوں نے چھٹی کا ارادہ کر لیا تھا تو گھر میں ہی رہے تھا سارا دن
 
سیما علی

لائبریرین
چوک جو 'بتی چوک' کے نام سے مشہور ہے لاہور میں اس میں کچھ گڑبڑ ہوئی تھی اور ایک دو جگہ اور، لیکن ہم لوگوں نے چھٹی کا ارادہ کر لیا تھا تو گھر میں ہی رہے تھا سارا دن
جو کچھ میڈیا دکھاتا ہے !اُس سے تو بہت پریشانی ہوتی ہے عظیم میاں !!!
 
طویل عرصہ بعد آپ اس وقت آنلائن ہیں جب اتفاق سے ہم بھی آنلائن ہیں محفل پہ خورشید بھائی ۔ ورنہ تو مہینوں سے کچھ ایسی صورت حال رہی
ہم جاتے ہہں تم آتے ہو اب میل کی صورت کیونکر ہو
تاثر ایسا مل رہا ہے کہ حالات ملک کے اور اس لڑی کے ایک جیسے ہی اتھل پتھل ہو رہے ہیں،
شکریہ یاد کرنے اور دھیان رکھنے کا بہنا
 
Top