محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ۔۔۔۔ بیمار کرنے والے اور نہ بیمار کرنے والے۔۔۔ دونوں۔۔۔ ہوہوہوہوہوہوہو۔۔۔۔۔۔ اس بات پر تو ذہن میں کئی محفلین اچھل اچھل کر آ رہے ہیں ذہن میں
 
گُلِ یاسمیں

اپنے ذہن میں اچھلتے ناموں کو بہہ جانے دیجئیے روانی سے نین بھائی
 
سیما علی

لائبریرین
واہ۔۔۔۔ بیمار کرنے والے اور نہ بیمار کرنے والے۔۔۔ دونوں۔۔۔ ہوہوہوہوہوہوہو۔۔۔۔۔۔ اس بات پر تو ذہن میں کئی محفلین اچھل اچھل کر آ رہے ہیں ذہن میں
حضور اس کی باتیں جو کیں ڈرتے ڈرتے
کھڑا ہو رہا دور مطلب نکل کر!!!!!!!
 
Top