محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
وہی تو۔۔۔ محفل کے گنے چُنے لوگوں ہی کا تو بولا ہے۔
اگر پورے کراچی کی بات ہو گی تو عدنان بھائی اس کھلانے پلانے سے صاف بچ جائیں گے۔ اور اگر ایک دو کی بات ہوئی تو جیب ڈھیلی کرنی پڑے گی۔ تو اب بتاؤ عدنان بھائی بار بار پورا کراچی کیوں رہے ہوں گے 😜
 
آپ بھی بڑے بھولے ہیں۔
🤣🤣🤣🤣
 
گُلِ یاسمیں

وہی تو۔۔۔ مگر ہم بھی اس پورے کراچی کے پھیر میں نہیں آنے والے۔
اگلی نشست میں عدنان بھائی کو سو فیصد اس کھلانے پلانے والی بات پر رضامند کر کے رہیں گے۔
 
ایویں خرچہ کرا کے تمہیں کیا مل جانا ہے۔تمہیں کون سا کچھ کھانے کو ملے گا
 
سید عمران

محفلین
اگر پورے کراچی کی بات ہو گی تو عدنان بھائی اس کھلانے پلانے سے صاف بچ جائیں گے۔ اور اگر ایک دو کی بات ہوئی تو جیب ڈھیلی کرنی پڑے گی۔ تو اب بتاؤ عدنان بھائی بار بار پورا کراچی کیوں رہے ہوں گے 😜
آپ بھی بڑے بھولے ہیں۔
🤣🤣🤣🤣
جی ہاں روفی بھیا، آپ بھی بڑے بھولے ہیں۔۔۔
جانتے نہیں ہیں اپنے بھیا کی مشہور عالم کنجوسی مکھی چوسی کو۔۔۔
مکھی جوسی نہیں ہے یہ!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top