ایک چائے کا احوال۔ پروفیسر خورشید احمد کی کتاب تذکرۂ زنداں سے ایک اقتباس


عبدالقدیر 786 شکر ہے کہ میں نے کچھ سنا نہیں

انہوں نے کچھ کہا بھی نہیں۔۔۔
ٹائپ کیا ہے!!!

اس کے ہاتھوں نے کہا اور میری آنکھوں نے سنا

یوں زبان کی گویائی اور کانوں کی سماعت گئی تیل لینے!!!
لکھنے کے بعد یاد آیا ، یہ تو سرگوشی میں لکھنا تھا ،چلیں کوئی بات نہیں
 

جاسمن

لائبریرین
مختصر یہ کہ چائے گرم پانی کا نہایت بدذائقہ ملغوبہ نما مشروب ہے!!!
:atwitsend::atwitsend::atwitsend:
اس مراسلے کو انتہائی منفی ریٹنگ ملنی چاہیے۔
چائے کے رسیا محفلین! متوجہ ہوں۔ انتہائی سنجیدہ معاملہ درپیش ہے۔
یقین مانیں کہ آپ کے نام کے ساتھ جو سابقہ لگا ہے، روک لیتا ہے ورنہ چار پانچ منفی درجہ بندیاں دینے کے لیے جاسمن، یاسمین، چنبیلی، بیلا، جاسمین وغیرہ کے ناموں سے کئی آئی ڈیز بناتے اور منفی ترین درجہ بندیاں دے کے دل ٹھنڈا کرتے۔
 
Top