سیما علی

لائبریرین

عظیم

محفلین
ثمرین نے سکھایا ہو گا یہ طریقہ، یعنی پچاس مراسلوں کا حدف کیسے پورا کیا جائے۔ یہ لڑی ہی کام آ سکتی تھی شاید، اور کام آئی بھی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چلیں ڈھونڈیں انکے تعارف کی لڑی بٹیا ورنہ پھر آپکو ہی بنانا پڑے گی 👏
حالات کچھ یوں ہیں کہ موصوف نومبر ، 2017 سے فورم پہ ہیں، موجودہ مراسلات 85 کے قریب۔۔۔ اور شکایات بہت سی۔ ہم تو چکرا کر رہ گئے ہیں کہ ایسے میں ان کے تعارف کی لڑی کہاں تلاش کریں۔ خود سے شروع کرنے کا تو سوچ بھی نہیں سکتے کہیں ہم ہی نہ دھر لئے جائیں بنا جرم کے۔
 
سیما علی

لائبریرین
چائے پی کر آیا ہوں نا اس لیے دماغ تیز کام کر رہا ہے، مجھے اندازہ ہو گیا تھا آپ کا ہی ایک مراسلہ دیکھ کر اس بارے میں!

حدود اربعہ معلوم کیجے عظیم میاں 😊
 
سیما علی

لائبریرین
حالات کچھ یوں ہیں کہ موصوف نومبر ، 2017 سے فورم پہ ہیں، موجودہ مراسلات 85 کے قریب۔۔۔ اور شکایات بہت سی۔ ہم تو چکرا کر رہ گئے ہیں کہ ایسے میں ان کے تعارف کی لڑی کہاں تلاش کریں۔ خود سے شروع کرنے کا تو سوچ بھی نہیں سکتے کہیں ہم ہی نہ دھر لئے جائیں بنا جرم کے۔
خیر ہے بٹیا اُردو محفل وسیع القلب ہے یہاں آکر سب ایک خاندان کی طرح ہیں !!!!!
 
Top