سیما علی

لائبریرین
ضرب تو یہ کلر فُل "ہرے بھرے" بھی دل پر لگا رہے ہوں گے 😂
صاد کیا ہم نے آپکی بات تو بھیا پر مفتی صاحب برملا کرتے ہیں اور کچھ دل میں طوفاں چھپائے بیٹھے ہیں ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین

سیما علی

لائبریرین
چپ رہنے یا بولنے میں تو جیسے ہم پہلے ہی اجازت لیتے پھرتے ہیں!!!
جلدی کس بات کی ہے
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر، آہستہ، آہستہ
ہم اس کے پاس جاتے ہیں مگر، آہستہ، آہستہ
یونہی اک روز اپنے دل کا قصہ بھی سنا دینا
خطاب، آہستہ، آہستہ، نظر، آہستہ، آہستہ
 

صابرہ امین

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
بہت ياد آئى عدنان بھیا کى۔ اگر انہوں نے يہ غلطى کى ہوتى تو مفتى صاحب آڑے ہاتھوں لے چکے ہوتے_ :thinking: :thinking: :doh:
بھيا کا بدلہ لے کر لتنا اچھا محسوس ہو رہا ہے۔ :grin: :grin: :grin:
اللہ رحم فرمائے بٹیا سب پر ۔
سلامِ صبح آپ سب کی خدمت میں عدنان بھیا کہاں مصروف ہیں آتے ہی نہیں ہیں 😔
 
Top