محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
جی جی ۔۔۔ ہم دیکھ بھی رہے اور پڑھ بھی رہے کہ بھائی ہوں تو آپ جیسے ۔
اللہ معافی۔۔۔۔ ہم نے کب جھوٹ بولا۔ ہم نے کھائی تھی حلیم مگر خود سے بنا کر۔ اب بتائیے کہاں سے آیا جھوٹ۔
بولیں تو تمام دالیں پیش کر دیں بطور ثبوت :rollingonthefloor:
ثبوت کے طور پر آپ ایسا کرو کہ حلیم بنا کر بھیج دو میں دیکھنا چاہتا ہوں کہ آپ کو حلیم بنانا آتا بھی ہے کہ نہیں 😊
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹال نہیں سکتے آپ کی بات کو کہ حلیم بنانا بھی آتی اور کھانا بھی۔۔ پہلے کھانے والی بات کو سچ مان کر ہمیں تمام الزامات سے بری کروائیے تب تک ہم دالیں اکٹھی کرتے ہیں۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اور سب سے خوبصورت @گُلِ بی بی
محفل کی Beautiful Girls 👧
توبہ توبہ۔۔۔۔ خواتین والی ا ب پ والی لڑی میں اتنے بڑی بڑی گپیں ہانکیں جا رہی ہیں
آپا کی وجہ سے رعایت کر گیا ورنہ تو گپ کی جگہ کچھ اور کہنا چاہتا تھا 😜😂😂😂
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ٹال نہیں سکتے آپ کی بات کو کہ حلیم بنانا بھی آتی اور کھانا بھی۔۔ پہلے کھانے والی بات کو سچ مان کر ہمیں تمام الزامات سے بری کروائیے تب تک ہم دالیں اکٹھی کرتے ہیں۔
پتھر رکھ کر میں اپنے دل پر ۔۔۔۔ چلو کیا یاد رکھو گی میں کھانے والی بات کو تسلیم کیے لیتا ہوں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پتھر رکھ کر میں اپنے دل پر ۔۔۔۔ چلو کیا یاد رکھو گی میں کھانے والی بات کو تسلیم کیے لیتا ہوں
بالکل یہ معاملہ ایسے ختم ہونے والا نہیں۔۔۔ آپ سے زیادہ بھاری پتھر ہم نے اپنے دل پہ رکھا ہوا روؤف بھائی۔۔۔ ہمیں بے گناہ اور سچا ثابت کیجئیے پہلے
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بالکل یہ معاملہ ایسے ختم ہونے والا نہیں۔۔۔ آپ سے زیادہ بھاری پتھر ہم نے اپنے دل پہ رکھا ہوا روؤف بھائی۔۔۔ ہمیں بے گناہ اور سچا ثابت کیجئیے پہلے
اچھا بابا!!! آپ بالکل سچی ہیں۔ بلکہ آج کے دور کی حضرت سچل سرمست آپ ہی ہیں۔۔ خوش؟؟ 😊
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہائے اللہ۔۔۔۔ یہ کیسا پنگا لے لیا میں نے 😢

نہ آپا! میں نے تو سب مان لیا لیکن ضدی لڑکی بولتی ہے سب پہلے جیسا کر دو۔ اب میرے پاس کوئی جادو تو ہے نہیں کہ چٹکی بجاؤں اور سب ٹھیک ہو جائے۔ 😊
مصیبت میں تو ہم آئے ہوئے روؤف بھائی۔۔۔ ایک پلیٹ حلیم کی بدولت۔۔۔ بس وقت کے پہئیے کا الٹا گھمائیے اور سب پہلے کے جیسا کیجئیے ورنہ یاد رہے کہ ابھی دایاں بازو مکمل ٹھیک نہیں۔کہیں غصہ بائیں پہ نہ نکل جائے۔ چٹکی بجائیے یا چٹکی کٹوائیے مگر سب پہلے جیسا ہونا چاہئیے۔۔۔ بھائی ہونے کی ذمہ داری سمجھتے ہوئے اب نبھا ہی ڈالئیے :cry:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
قبول ہے جس نے بولنا ہے پہلے انھیں تو حوصلہ پکڑ لینے دیجئیے۔۔۔ اور اچھا سا ہال کیوں، بہت اچھا سا ہال بُک کروائیے گا ورنہ ہم نے ارادہ بدل لینا پھر سے۔
فکر ناٹ بہنا! اُس پر بھی اب ہم رسے کسنے والے ہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آخری تدوین:
Top