محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

نکاح رجسٹرار سے بات کی جائے کیونکہ اُسکا خرچہ بھی اُٹھانا پڑے گا ۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
مفتی صاحب کی بے شمار رجسڑاروں سے واقفیت/دوستی ہو گی۔ فکر ناٹ آپا
 

سیما علی

لائبریرین
عین حق۔ ہے یہ شعر بھیا مفتی صاحب پر؀
دو خط بنام زوجہ و جاناں لکھے مگر
‏دونوں خطوں کا اس سے لفافہ بدل گیا
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
عین حق۔ ہے یہ شعر بھیا مفتی صاحب پر؀
دو خط بنام زوجہ و جاناں لکھے مگر
‏دونوں خطوں کا اس سے لفافہ بدل گیا
ظلمِ عظیم ہے لفافوں کا بدل جانا 😂😂😂

لفافے خود سے بدلے تھے یا بدلائے گئے تھے
"یہ عقدہ تب کُھلے گا جب تماشا ختم ہو گا"
 

سید عمران

محفلین
عین حق۔ ہے یہ شعر بھیا مفتی صاحب پر؀
دو خط بنام زوجہ و جاناں لکھے مگر
‏دونوں خطوں کا اس سے لفافہ بدل گیا
فائدہ اس کا یہ ہوا کہ دونوں اپنی اپنی جگہ حیرت انگیز خوشی سے دوچار ہوگئیں۔۔۔
وجہ گہرائی میں جاکر سمجھ میں آجائے گی!!!
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
فائدہ اس کا یہ ہوا کہ دونوں اپنی اپنی جگہ حیرت انگیز خوشی سے دوچار ہوگئیں۔۔۔
وجہ گہرائی میں جاکر سمجھ میں آجائے گی!!!
غیر کا نام لفافے کے اوپر لکھا دیکھ کر تو پھڑک اٹھیں گی۔ فائدہ کہاں ہوا
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
عمران یہ کہہ کر جان چھڑا لے گا کہ اب سے ہم تمہیں پیار سے اسی نام سے پکاریں گے۔۔۔
بس خوش!!!
ظن جو زن کا ہوتا ہے۔۔۔۔ اف
ویسے بھی بیگم کو تو چونا لگایا جا سکتا ہے کیونکہ اس کو پہنچنے والا خط تو معطر اور دلکش الفاظ سے آراستہ پیراستہ ہو گا۔ لیکن جو محبوبہ کے پاس پہنچا وہاں تو صفِ ماتم بچھ گیا ہو گا 😜
 
Top