تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

سید عاطف علی

لائبریرین
ایسے لوگ ہمیں بہت پسند ہیں۔۔۔
نہاری کی دعوت میں ہم نہاری سے شوق فرمائیں اور آپ شاعری سے!!!
اور ہم دونوں سے ۔
تین تاریخ کو کراچی کی سرزمین پر ہبوط فرمانے کا ارادہ کیا ہے ۔ اور ہم نے آج کل یہ بھی سن رکھا ہے کہ دسمبر میں برساتی مینڈکوں کی طرح (کچھ) شعراء خصوصاََ ٹراتے ہیں ۔
البتہ نہاری کو مینڈکوں سے دور رکھنا یقینی بنائیے گا شاعری سے نہیں ۔
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
تین تاریخ کو کراچی کی سرزمین پر ہبوط فرمانے کا ارادہ کیا ہے۔
ہم آپ کی دعوت کرتے ہیں ایک پلیٹ نہاری کی۔۔۔
دونوں بھائی مل کر کھائیں گے۔۔۔
مدعو تو صابرہ امین صاحبہ بھی ہیں لیکن وہ نہاری پر صرف شعر و شاعری کہیں گی، سنیں گی۔۔۔
ہم اپنے بھیا کو بھی ضرور بلائیں گے مگر وہ اتنی دور کیسے آ پائیں گے۔۔۔
رہے محمد خلیل الرحمٰن سر ، تو انہیں کیسے بھول سکتے ہیں، لیکن وہ بڑے کا گوشت نہیں کھائیں گے، بس ٹک ٹک دیدم کی تصویر بنے رہیں گے۔۔۔
اور سیما علی صاحبہ تو اپنے دونوں بھیاؤں کی پیروی کرتے ہوئے نہاری کو منہ تک نہ لگائیں گی۔۔۔
لہٰذا ایک پلیٹ نہاری ہم دونوں کے لیے کافی رہے گی!!!
 
آخری تدوین:

صابرہ امین

بیان آپ کا منطق سے سلجھا ہوا !!!
یعنی کیا کیا اور کیسے سوچ لیتے ہیں آپ !!
 
سیما علی

لائبریرین
ہم آپ کی دعوت کرتے ہیں ایک پلیٹ نہاری کی۔۔۔
دونوں بھائی مل کر کھائیں گے۔۔۔
مدعو تو صابرہ امین صاحبہ بھی ہیں لیکن وہ نہاری پر صرف شعر و شاعری کہیں گی، سنیں گی۔۔۔
ہم اپنے بھیا کو بھی ضرور بلائیں گے مگر وہ اتنی دور کیسے آ پائیں گے۔۔۔
رہے محمد خلیل الرحمٰن سر ، تو انہیں کیسے بھول سکتے ہیں، لیکن وہ بڑے کا گوشت نہیں کھائیں گے، بس ٹک ٹک دیدم کی تصویر بنے رہیں گے۔۔۔
اور سیما علی صاحبہ تو اپنے دونوں بھیاؤں کی پیروی کرتے ہوئے نہاری کو منہ تک نہ لگائیں گی۔۔۔
لہٰذا ایک پلیٹ نہاری ہم دونوں کے لیے کافی رہے گی!!!
بالکل بھی نہیں ایسا ممکن نہیں ہمیں نہاری بہت پسند ہے نہاری اور وہ بھی گرم گرم نان سے خوب ساری ہری مرچ ادرک لیموں ڈال کر جناب 😊😊😊😊😊
 
سیما علی

لائبریرین
خوش آمدید سیما ی۔۔۔۔ تہہِ دل سے ہم آپ کی قدر کرتے ہیں اور بہت سارے پھول اور کلیاں (جو ابھی کھلنے ہیں) آپ کی راہ میں بچھا کر آپ کو جی آیاں نوں کہتے ہیں اس تعارفی لڑی میں۔
آپ کو ہر روز محفل میں موجود پا کر دل شاد ہوتا ہے، من آباد ہوتا ہے۔ یوں سمجھئے کہ طبیعت کو تازہ پاتے ہیں، آپ کے جوابات سے دل بہلاتے ہیں۔
پروردگار سے ہردم دعا ہے کہ آپکے دل کو شاد رکھے آمین اور اپنی امان میں رکھے آمین 🥰🥰🥰🥰🥰
 
Top