گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کہیں اخروٹ کے درخت والی بھوتنی تو نہیں آ گئی ہمارے پیچھے پیچھے محفل میں ۔۔ جو سب ہی لڑیاں سر ورق سے غائب ہونے لگی ہیں۔ :unsure:
 
گل یاسمیں نے اکھڑ مزاجی کو بگڑا مزاج کہہ دیا شاید۔۔۔ اب ہم پنجابی ہیں تو کچھ تو معلوم ہی ہو گا نا پنجابیوں کی صفات بارے خورشید بھائی۔
غلط بات نہیں کی آپ نے ، اگرچہ ہم بھی خالص (تقریباََ) پنجابی ہیں،
 

الف عین

لائبریرین
ڈاکٹروں سے دور رہنے کی دعا بھی دی جا سکتی ہے مگر یہ ڈاکٹروں کے حق میں تو بد دعا نہیں ہو جائے گی؟
وعلیکم السلام
 
Top